نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    خون کا عطیہ اور اس کی بینکاری

    خون کا عطیہ اور اس کی بینکاری ڈونر کا انتخاب: ڈونر کی عمر کم از کم اٹھارہ سال ہو۔ ڈونر کا وزن کم از کم 50kg ہو۔ اسے کبھی یرقان(Jaundice) نہ ہوا ہو۔ (پیدائشی یرقان اس سے مثتثنٰی ہے) گذشتہ چھہ ماہ میں ملیریا نہ ہوا ہو۔ دل کی بیماری، بلڈ پریشر، شوگر وغیرہ نہ ہو۔ کبھی خون نہ لگا ہو اگر...
  2. جیا راؤ

    ہم نے زندگانی کو کر دیا تھا نام اس کے

    آپ تمام حضرات کا غزل کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ:) فاتخ اور الف عین جی "آنچل اور برساتیں" کا مضمون کچھ اس طرح ذہن میں آیا کہ آنچل کو موسم کے ساتھ پہلے بھی منسوب کیا جاتا رہا ہے مثال کے طور پر "ہم آنچل جو لہرا دیں، کہین برسات نہ ہو جائے" اور ایک جگہ کچھ یوں ہے کہ "کس نے کیا مہمیز...
  3. جیا راؤ

    ہم نے زندگانی کو کر دیا تھا نام اس کے

    ہم نے زندگانی کو کر دیا تھا نام اُس کے چاہتوں کا مرکز تھے مستقر، مقام اُس کے آجکل خیالوں میں اک حسین پیکر ہے آنچلوں میں برساتیں، گیسوؤں میں شام اُس کے میکدے میں ساقی سے ایک سودا طے پایا اُس کی چشمِ نم میری، میرے مینا جام اُس کے اُس طرف وہ طعنہ زن یاں یہ نازکی دل کی لفظ جیسے نشتر اور...
  4. جیا راؤ

    مشہور غزلیات کی پیروڈی

    بہت خوب گرو جی ! ایک بار کچھ اس قسم کی پیروڈی بھی پڑھی تھی۔۔ شوکت عزیز کی طرف سے صدر صاحب کو وہ چوہدری کی رات تھی شب بھر رہا چرچا میرا کچھ نے کہا دشمن ہے یہ، کچھ نے کہا چمچہ تیرا ہم بھی وہیں موجود تھے، ہم سے بھی سب پوچھا کیا ہم ہنس دئیے، ہم چپ رہے، منظور تھا پردہ تیرا
  5. جیا راؤ

    پاکستان کا مطلب کیا؟

    اس خوبصورتی کو یہاں شیئر کرنے کا بہت شکریہ:)
  6. جیا راؤ

    جب تک اُمیدِ وصل کے صحراؤں میں رہا - مقسط ندیم

    دیکھیں نہ اس نے شہر کی ویرانیاں ندیم تھا خوش نصیب قیس کہ صحراؤں میں رہا ساری غزل ہی خوبصورت ہے مگر یہ آخری شعر تو لاجواب ہے !
  7. جیا راؤ

    میں گلستاں میں نشیمن ہوں پھر بنانے کو - مقسط ندیم

    میں گلستاں میں نشیمن ہوں پھر بنانے کو خبر کرو کسی بجلی کے تازیانے کو کہو اندھیروں سے چاہیں تو راستہ روکیں میں جا رہا ہوں چراغِ وفا جلانے کو بہت خوبصورت غزل ہے ! شیئر کرنے کا شکریہ:)
  8. جیا راؤ

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یہ سوچا، ہم بھی لکھیں شعر اور مقبول ہو جائیں مگر پہنچے یہاں تو سامنے استاد بیٹھے تھے :(
  9. جیا راؤ

    ہم کیا ہیں؟

    گرو جی علامہ کا شعر شاید یوں ہے۔ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
  10. جیا راؤ

    تاسف نعرۂ پاکستان کے خالق اصغر سودائی وفات پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے ، انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازے اور پاکستان کو واقعی "پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا للہ "کی تعبیر بنائے۔ آمین
  11. جیا راؤ

    تاسف خرم شہزاد خرم کے لیئے دعا !

    خرم جب آپ خون دینے گئے اس وقت وہاں آپ سے کسی نے یہ دریافت نہیں کیا کہ آپ نے ناشتہ کیا ہے یا نہیں؟ اور آخری بار آپ کب بیمار ہوئے تھے؟ خون لینے سے پہلے تو ان تمام باتوں کی تسلی کی جاتی ہے:)
  12. جیا راؤ

    ہم کیا ہیں؟

    بہت اچھا لکھا ہے بلال آپ نے۔ میں بھی ارحم کی بات دوہراؤں گی کہ ہمدردی اور بھائی چارے کےجذبات تو ہم میں آج بھی ہیں جس کا عملی مظاہرہ ہم نے 18 اکتوبر کے بعد دیکھا، یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اس وقت جس جوش و جذبہ کا اظہار ہم نے کیااس پر غیر اقوام ہی نہیں خود ہم بھی حیران تھے۔ مگر بات وہی ہے کہ ہم...
  13. جیا راؤ

    تاسف خرم شہزاد خرم کے لیئے دعا !

    "زیادہ سے زیادہ" کا مطلب نہیں سمجھ میں آیا:( مطلب چھ ماہ بعد خون دینا لازم ٹھہرا؟:grin:
  14. جیا راؤ

    شام

    بہت خوب زھرا جی ! کیفیات اور ان کا اظہار بہت خوبصورت !
  15. جیا راؤ

    اگر فرصت ملے تو۔۔۔

    واہ ! بہت اچھی نظم ہے جناب:)
  16. جیا راؤ

    یاد یوں آئی اس کے آنچل کی -مقسط ندیم

    تیری آنکھوں پہ آکے ختم ہوا ذکر قاتل کا، بات مقتل کی بہت خوب !
  17. جیا راؤ

    ایک غزل آپ کی نذر

    بہت اچھی غزل ہے راجا صاحب آخری شعر زیادہ اچھا لگا:)
Top