اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

جیا راؤ

محفلین
شہر کراچی


1۔ باغِ قاسم (کلفٹن بیچ)
2۔ سی ویو (رات کو جگمگاتا ہوا ساحل)
3۔ کیپ ماؤنٹ
4۔ گڈانی
 
ani_16.jpg

اینیمیشن میوزیم
w_5.jpg

ویدو جزیرہ
0302G03.jpg

میری یونیورسٹی کا ارٹ ہال
0302D02.jpg

پپٹ ٹھیٹر
gari_san.gif

گیری سان (پہاڑ)
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں جی الخبر کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ الخبر سے بحرین تک سمندر کے اوپر 22 کیلومیڑ لمبا پُل ہے۔ جس کی 11 کیلو میٹر حد سعودی عرب میں اور 11 کیلو میٹر بحرین میں ہے۔
 

پپو

محفلین
دمام میں عبداللہ فواد ہسپتال ہے اور الخبر میں‌ کنگ فہد ہسپتال میرے چچا 16 سال تک ان ہسپتالوں‌میں خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی دمام میں جو عبد اللہ فواد ہسپتال تھا کئی سال پہلے وہ ڈاکٹر المانہ نے خرید لیا ہوا ہے۔ اس وقت ڈاکٹر المانہ ہسپتال کی چین مشرقی صوبے میں سب سے بڑی ہے۔

ملک فہد ہسپتال تو حکومت کا ہے۔ یہ بھی بہت ہی بڑا ہسپتال ہے۔
 

جیا راؤ

محفلین
آج سے پہلے تو ہم اسے کراچی کا ساحل ہی تصور کرتے تھے:(

1۔ برنس روڈ کے سری پائے
2۔ اسٹوڈنٹس بریانی
3۔ کراچی حلیم
4۔ زاہد نہاری
 

چاند بابو

محفلین
T790572A.jpg

بہت خوب شمشاد بھائی بہت پیاری تصویر ارسال کی آپ نے پل کی اور میں نے بہتر سمجھا کہ اسے فورم پر ہی دکھادیا جائے۔
 

تفسیر

محفلین
ہالی وڈ

1۔ ہالی کا مشہور تھیٹر - نام چائنیز تھیٹر
2 ۔ ہالی فری وے
3 ۔ہالی وڈ بلووارڈ ۔ جہاں فلم انڈسٹری کی مشہور شخصیت کے فٹ پاتھ پر ااسٹار لگائے جاتے ہیں ۔
4۔ کوڈیک تھیٹر - جہاں اکیڈامی ایوارڈ ز کی تقریب ہوتی ہے
 
Top