اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

شمشاد

لائبریرین
کیا مشکل کام لگ رہا ہے آپ کو؟ ہمیں بتائیں ہم آپ کی مدد کرنے کو تیار ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں اپنا شہر بتا دیں، ہو سکتا ہے ہم ہی آپ کے شہر کے متعلق کچھ لکھ دیں۔
 

ARHAM

محفلین
چلیں اپنا شہر بتا دیں، ہو سکتا ہے ہم ہی آپ کے شہر کے متعلق کچھ لکھ دیں۔
پپو نے کہا:
کیا ارہام مشکل ہو گیا اردو لکھنا یا اپنے شہر کے بارے میں لکھنا باقی شمشاد بھائی کا سوال یعنی تعارف اپنی جگہ برقرار ہے

السلام علیکم !
اپنے شہر کا تعارف ہم نے یہاں کرا تو دیا ہے ۔۔۔۔ بھائی ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ نہ کرے چاند بابو ہم آپ کو چھیڑیں۔
اب پپو بھائی کچھ پوچھ رہے ہیں تو ان کا معاملہ الگ ہے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
ڈیرہ اسماعیل خان
دریا سندھ
سوہن حلوہ
گومل یونیورسٹی (ایشیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑی یونیورسٹی میں سے ایک)
مولانا فضل الرحمان
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید شاہ جی

ڈیرہ اسماعیل خان کی چار میں تین چیزوں کا تو معلوم ہے دریائے سندھ، گومل یونیورسٹی اور مولانا۔ سوہن حلوہ وہاں کا کیسا ہوتا ہے، اگر بھیج دیں تو کھا کر علم میں اضافہ ہو جائے گا۔
 
Top