نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہتھکڑیاں لے کر، ہتھکنڈے وغیرہ روکنے!
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اس بات کے بعد آپ کے دماغ کی آج کی کارکردگی پر شک سا گزرا!
  3. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    اور یہودیوں کو دجال کے مسیحا ہونے کا کس کتاب نے کہا؟
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اس بار آپ بے قصور ہیں، فکر ناٹ، ٹیک حوصلہ!
  5. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    الف لکھنے کا ارادہ ہی نہ کیا تھا یا یہ واقعہ غیر عمدا ہے؟
  6. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    تابوت سکینہ کے بارے میں کیا سنا ہے کہ کس کے پاس ہے!
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اچھا۔۔۔یعنی ایسی کوئی بات ہے! چلیں پھر میں فائر بریگیڈ کو کال کر رہی ہوں، آپ ون ون ٹو ٹو کا نمبر ملائیے!
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا لوگ پارٹی آل نائٹ بول گئے!
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لیکن یہ کیا ہے!!! ہم نے تو سنا یا پڑھا بھی نہیں۔۔۔کیا ہم درست لٹریچر نہیں سن پڑھ رہے!!!
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آسان یہ کہ جیسا بننا چاہتے ہیں اس کے لیے کوشش جاری رکھیں مگر اس پراسیس میں خود سے محبت کریں۔ چاہے یہ کوشش ظاہری ہو یا باطنی!
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    روح فرسا لائیے ان کے لیے!
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بہترین ہے۔ کوشش کریں بڑھانے کی لیکن ساتھ ساتھ سیلف لو کریں، زمانے کے سٹینڈرڈز پہ بہت زیادہ فیتے لے کے نہ کھڑےہوں!
  13. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    وہ تو میں نے سب سے پہلے نوٹ کی تھی!!!!!!! لیکن مجھے لگا کہ استنبول کی وجہ سے رکھی ہے۔ آپ کے جتنے دور اندیش نہیں کہ، کتب فروش کے دماغ میں یہ ایک ٹریول گائیڈ ہے، جان پاتے!!!!!!
  14. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    لیکن اب وہ فیصلہ لے چکے ہیں، فلیکسیبیلیٹی کی کوئی جھلک تاحال تو نظر نہ آئی، ورنہ ہم تو آج بھی یہی کہتے ہیں!!!
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میرے چھوٹے بھائیوں والا مسئلہ ہے بھئی! ویسے میں نے آپ کو تلبینہ کا بتایا تھا نا چند دن پہلے؟
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پہلاں منوں ایہہ دسو کہ ایہہ کیہڑے سکینڈیوین دیاں بہاراں نیں!!!!!! دوسری بات یہ کہ اپنی تلاش کا عمل تو جاری و ساری ہے، اور یہ رہنے والا ہے ان شاء اللہ۔ لیکن اب میں نے سمجھ لیا کہ سفر ہی سب کچھ ہے اس لیے خود کواس پراسیس کے دوران سیلف ریجیکٹ وغیرہ نہیں کرنا۔
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مجھے تو بہت ہی زیادہ پسند ہے!!!!! لیکن عام طور پہ بھنڈی گوشت چکن سے ہی بناتی ہوں بھئی۔ لیکن پوسٹ عیدالاضحی زیادہ تر ہر جگہ مٹن ڈل رہا ہے! مٹن بھنڈی میں نے بھی عرصے بعد کھائی، مگر بہترین تھی۔
Top