میری ایک ترک بیسٹ فرینڈ ہے، اس سے جب ذرا سی ترکی پہ بات کرنے لگوں تو وہ ویسے نہیں بتاتی بلکہ پراپر ورلڈ میپ کھول کے سامنے رکھ کے کہتی ہے پہلے یہ سنو کہ ترکی کہاں کہاں تک پھیلا ہوا تھا۔ یہ سارے ملک ہمارے تھے (جو مجھے ضعف جغرافیہ کی وجہ سے اب یاد نہیں رہے)، اور ابھی بھی ان میں نسلیں ہماری ہیں!
میں...