مریم افتخار
محفلین
تو آپ سکردو پہنچ گئے؟ ہم آپ کی جانب سے اسی ہفتے ایک سیاحتی لڑی کا انتظار کریں نا؟؟؟ٹرے سجا کر یہاں بھی ہیں
کھوج میں
تو آپ سکردو پہنچ گئے؟ ہم آپ کی جانب سے اسی ہفتے ایک سیاحتی لڑی کا انتظار کریں نا؟؟؟ٹرے سجا کر یہاں بھی ہیں
کھوج میں
بہت خوشی ہوئی سن کے کہ کراچی گرم علاقہ ہے۔ ہماری اطلاع تک تو نہ تھا۔ اسلام آباد بھی قدرے ٹھنڈا علاقہ ہے، تاہم دھوپ تو تیز تر ہوتی ہے بھئی۔
وادی اتنی خوبصورت ہے کہ سب بھول گئےا سکردو کی سنائیے پھر؟
آج صبح پہنچےواہ واہ۔ سکردو کب پہنچیں سیما جی
کیسے پہنچے اپر کچورا؟ ہائیک یا کوئی جیپ وغیرہ؟![]()
لیجیے اپر کچورا جھیل ائیر پورٹ سے سیدھے یہاں آئے
فی الحال تو ہم آپکو بتائیں جو صاحب ہمیں ائیر پورٹ سے یہاں لائے وہ بہت مہذب اور خوش مزاج تھے یہاں کے مقامی لوگ بہت اچھے ہیںکیسے پہنچے اپر کچورا؟ ہائیک یا کوئی جیپ وغیرہ؟
غائب ہی ہوگیا وہ زمانہ، تقریبا چار سال قبل شاید نلتر ویلی جاتے ہوئے ایک جیپ ڈرائیور سے بات ہو رہی تھی کہ یہاں لوگوں میں بہت زیادہ اخلاقی قدریں اور باہمی کوآرڈینیشن پایا جاتا ہے، انہوں نے کہا کہ بیٹا یہاں بس ترقی آنے دو، پھر دیکھنا اس کا حال بھی باقی خوبصورت سیاحتی مقامات جیسا ہوگا۔ جب تک ریسورسز کم ہوتے ہیں، لوگ ایک دوسرے کے ساتھ کوآرڈینیشن سے چلنے کی بہت کوشش کرتے ہیں!فی الحال تو ہم آپکو بتائیں جو صاحب ہمیں ائیر پورٹ سے یہاں لائے وہ بہت مہذب اور خوش مزاج تھے یہاں کے مقامی لوگ بہت اچھے ہیں