سیما علی

لائبریرین
پھر تو آپکو اتنی خوشی نہ ہوگی کہ ہم کراچی کی گرمی سے تنگ آ کے اسلام آباد آئے ۔۔۔تو سب سے زیادہ گرمی جمعہ یہاں بہت گرم تھا اسلام آباد میں ایسا لگ رہاتھا
اون
اندر آگئے
 

سیما علی

لائبریرین
بہت خوشی ہوئی سن کے کہ کراچی گرم علاقہ ہے۔ ہماری اطلاع تک تو نہ تھا۔ اسلام آباد بھی قدرے ٹھنڈا علاقہ ہے، تاہم دھوپ تو تیز تر ہوتی ہے بھئی۔

Islamabad’s ‘Feels Like’ Temperature Hits 49°C​

islamabad


The capital city experienced a scorching day on Friday, with a “feels like” temperature of 49°C due to extreme heat and humidity.
اسلام آباد جس دن ہم پہنچے ایسا تھا ۔۔
 
فی الحال تو ہم آپکو بتائیں جو صاحب ہمیں ائیر پورٹ سے یہاں لائے وہ بہت مہذب اور خوش مزاج تھے یہاں کے مقامی لوگ بہت اچھے ہیں
غائب ہی ہوگیا وہ زمانہ، تقریبا چار سال قبل شاید نلتر ویلی جاتے ہوئے ایک جیپ ڈرائیور سے بات ہو رہی تھی کہ یہاں لوگوں میں بہت زیادہ اخلاقی قدریں اور باہمی کوآرڈینیشن پایا جاتا ہے، انہوں نے کہا کہ بیٹا یہاں بس ترقی آنے دو، پھر دیکھنا اس کا حال بھی باقی خوبصورت سیاحتی مقامات جیسا ہوگا۔ جب تک ریسورسز کم ہوتے ہیں، لوگ ایک دوسرے کے ساتھ کوآرڈینیشن سے چلنے کی بہت کوشش کرتے ہیں!
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہری حسن سے مالا مال
سکردو
ان دنوں آسمان بھی صاف
کیا خوبصورت منظر ہے ہمارے کمرے سے صبح پانچ بجکر سات منٹ پر

IMG-0390.jpg
 
Top