جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، راستوں سے متعلق کسی لڑی میں آپ نے اس راستے کی تصویر شئیر کی تھی جہاں سے کوئی بادشاہ فرار ہوا تھا!!!
آجکل بھی کافی دلچسپ ایکٹوٹیز چل رہی ہیں، شریک ہوا کریں، تاکہ انتظامیہ محفل کو بند کرنے کا فعالیت کے علاوہ کوئی اور جواز وغیرہ ڈھونڈے تو۔۔۔
پی ایس: وہ مراسلہ بھی ڈھونڈ...