نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    ہیں؟ مطلب کہ جو آتا تھا وہ بھی بھلا دیا؟
  2. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    ویسے لاہور میں چوبرجی میں ایک پینوراما ٹائپ چیز ہوتی تھی۔ ہم نے فرسٹ ائیر میں دیکھی تھی اور اس وقت تو فیسینیٹ ہی ہوگئے تھے ایک بار۔ اب پتہ نہیں وہ کیا ہوئی!
  3. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    نمرہ احمد نے اپنی خود نوشت میں اس کا ذکر کیا تھا کہ انہیں استنبول میں سب سے غیر متوقع بہترین جگہ یہ لگی۔ میں نے وہ کتاب اپنی سپروائزر سے بورو کی تھی پچھلے سال۔
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم نے تو انتڑیوں کی قل ھو اللہ کے متعلق بھی بچپن میں سن رکھا تھا!
  5. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    یہ والا کانفیڈینس کے موضوع پر کل بھی بات ہوئی تھی!
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کھانا مس کون کر رہا ہے بھئی، سب کچھ کھا رہے ہیں اور پی تو ہر وقت رہے ہیں! یہ بس شام کو ذرا جلدی کھانے سے ہاتھ کھینچ لینا اور صبح کو ذرا دیر سے کھانے کا نام ہے۔ مثال کے طور پر آج ڈنر کیا تھا ساڑھے چھے اور ناشتہ کیا تھا شاید بارہ ایک کے درمیان!
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بھوک چمک گئی ہے بھئی۔ فاسٹنگ کل سے!
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پھر ٹھیک ہے۔ پیزا پارٹی کرتے ہیں آج!
  9. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    لیکن یہ جو نئے حملہ آور ہیں یہ کونسا امن لا رہے ہیں یا راستہ صاف کر رہے ہیں بھئی۔ مجھے تو دنیا کے ان اصولوں کی سمجھ نہیں آتی فی الحال کہ کچھ چیزیں روز روشن کی طرح عیاں ہیں پھر بھی اس سے الٹ تسبیح سویر شام پھیرتے رہتے ہیں!
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پھڑپھڑاہٹ بھی ہے کہیں
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ابھی تک بات بنی نہ ہے، کچھ ایسا کہیں کہ رشوت لگ سکے!
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ارے۔۔۔وہ پارسل والی کہانی اورہے!!
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ریٹنگز کی کھڑکھڑاہٹ تھی وہ!
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ٹاپ سیکرٹ ہے وہ، ہو سکتا ہے میرے ہی پاس ہو مگر میں بتاؤں گی تھوڑی!!!
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نئیں نئیں، تابوت سکینہ وغیرہ ڈھونڈ کے رہیں گے!
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    چلے بھی آؤ کہ پلس کا کاروبار چلے!!!!
  17. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    کہیں کہیں! کچھ نئیں ہوتا!
  18. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لاجواب کی خیر ہے، بس سوالات سے لاپرواہ نہ ہوئیے گا!
Top