نہ نہ، زیادہ قربانیاں تھیں۔
اب تقریبا کسی کسی دن گوشت کا ناغہ پڑ رہا ہے اور وزن فریج سے ہم میں منتقل نہ ہو جاوے اس لیے ہم نے انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کا دورانیہ بڑھا رکھا ہے!
بالکل یہیں، محفل پر ہی۔ آپ دیکھیں جمود ختم ہو گیا ہے۔ رواں دواں ہے حیات!
محفل اگر ختم ہوگئی اور نبیل بھائی کی بات بہت سیرئیس ہوئی تو پھر ڈسکورڈ پر محفلین گروپ میں اکٹھے ہو رہے ہیں تاکہ محفل کے بعد کنیکٹڈ رہ سکیں!
کرنے والے چاول پہ نام لکھ لیتے ہیں، دودھ کی نہر کھود لیتے ہیں، جنگوں پہ جا کےخون وغیرہ سے خط بھیج دیتے ہیں!!!!
(چائے کو پین میں انک کی جگہ ڈالنا کیہڑا کم اے!!)