نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    تذکیر و تانیث سے تو اپنے بیگ صاحب ہی لاگت ہیں۔
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مجھے بھی ویسے زیادہ یاد نہیں۔ بس کل ایوولیوشن کا ذکر ہوا تھا اس لڑی میں، زرافے کی گردن اور لیمارک کے بعد!
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ جنتر منتر یاد کرنے گئے ہیں!
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    درد دلوں کے کم ہو جاتے میں اور تم گر پیریوڈک ٹیبل گھسیٹ لاتے
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ابھی کل کی تو بات ہے۔۔۔بھلکڑ تو عبداللہ بھائی کے بھتیجے ہیں! آپ کیوں بن رہی ہیں بھلکڑ بھئی!
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اچھا جی، سلیساں مک گئیاں!
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جگ بیتی کہیے مگر یہاں جگ نہ تو وہ والا ہے جو محمداحمد بھائی کی لڑی میں آزاد تھا، نہ یہ وہ جگ ہے کہ سب جگ سوئے ہم جاگیں تاروں سے کریں باتیں۔۔۔۔چاندنی راتیں! یہ وہ جگ ہے: بونس کے لشکارے، جگ مگ کپڑے سارے!
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کل والے لیمارک توں جی!
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اچھا اچھا۔۔۔بیس ہزار قدم فی الریستوران؟
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ کا کون کر گیا!!!!!!! (وہ تو اے خان بھائی کی بات کر رہے تھے محمداحمد بھائی)
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    الحمدللہ! بچت ہو گئی یعنی کہ۔۔۔۔اپ ٹو کتنے پرسنٹ آف؟
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہیں؟ تسی تے کہندے سی تہاڈی بحور نال کوئی واقفیت نئیں!!!!!!!!!!
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ تو پہلے ہی سبز ہے۔۔۔اور نوری کیا ہوگی؟
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ماؤں کی دعا پوری ہوئی اور ہمیں اتنی ٹھنڈ میں ہاتھ ٹھوکنے کو پیریوڈک ٹیبل نہ ملا!!! سادہ ٹیبل سے کام چلا!!!
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہل جل نال نہ بندے ایہہ مرکبات کیونکہ ویلنسیاں دے مسئلے ہندے نیں! ویسے کل گل ایوولوشن تے مکی سی اج کوویلنٹ بانڈ تے؟
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    واقعی؟ دکان وچ ایہہ نویں فیچرز کدوں آئے!!!
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نئیں تے سارے عناصر دی سدھ پٹھ ہو جانی سی!
  18. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کیا حال صرف اپنوں کا معلوم کیا جاتا ہے!!! (ایک معصومانہ سوال)
  19. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں یہ دم درود والے نہ ہیں!!!! اگے تسی آپ سمجھدار او کہ کیہڑے نیں! گھٹنا ٹھیک ہے پھر ٹھنڈے علاقے میں؟
Top