نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایک کتاب ہے جس کے پہلے ہی چیپٹر میں ایسا کچھ ذکر وغیرہ ہے۔۔۔
  2. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    استنبول کے ڈفرنٹ سپیلنگز ہی نظر آ رہے ہیں!
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    گائےکے متعلق چند سوالات یاد آگئے!!! (کسی بھی رنگ کا چل جائے گا بھئی، چلو آسانی کے لیے کرمزن)
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    زیادہ عزت دینی ہو تو شروع میں ال لگا دیں، بعد والے القابات کی چاہت نہ ہے!
  5. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    سیلف ٹارچر کے حق میں نہ ہیں۔ یہ دینے کی چیز ہے!
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ریشمی رومال۔۔۔اتے مریم لکھیا ہووے چاواں نال!
  7. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    اچھا۔۔۔میں نے تو جب بھی سنا کسی میسکولین وائس میں ہی سنا۔ حدیقہ کیانی والا بھی ڈھونڈوں گی!
  8. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    میرا موسٹ فیورٹ کلام ہے یہ۔ مکرر مکرر، باز مکرر!
  9. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    پھر پڑھا کیا!!!
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میں تو آج کل ایک وقت ہی چائے پی رہی ہوں اور کئی دن وہ بھی skip ہو جاتی ہے۔ گرم علاقے والے لوگوں کے دکھ!
  11. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    یاز صاحب! جلدی سے تردید یا تصدیق وغیرہ کر دیں!
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بس یونہی یہ شعر ذہن میں آیا: بہتر دنوں کی آس لگاتے ہوئے حبیبؔ ہم بہترین دن بھی گنواتے چلے گئے
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اور ہم نے گائے کو بھی انسان کہا تھا۔ 🤣 انہی دنوں کی یاد میں یہ دوبارہ لکھا۔۔۔۔
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ نہ آتیں تو راز رہ گیا تھا افشا ہونے سے۔ اب یار زندہ امید باقی وغیرہ!
  15. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    ابھی تو شکر ہے ایک تصویر میں جو ایک بھائی صاحب کہیں اوپر چڑھ کے بیٹھے ہوئے ہیں، آپ نے ان پر تبصرہ نہ فرمایا کہ کیا کرنا چاہیے تھا!!! :heehee:
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یا اللہ جی اس بندی کی استدعا سن لیں!
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    محفل انسان نئیں ہوتی کیا!!!!
  18. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں جی، بن جاتی ہے۔ مگر آخری سانسوں میں جانے والے کے پاس چائے نگلنے کی سکت نہیں ہوتی۔ کچھ نارمل ٹمپریچر والا نہیں بن سکتا آب زمزم سے بھئی؟
  19. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    محمد احمد بھائی نے ڈسکورڈ جوائن کرنے کا بھی کہا ہوگا، پہلی فرصت میں کر لیں۔ تاکہ اچانک محفل کی شمع گل ہو جائے تو آپ ہم سے کھو نہ جائیں بھئی!!!
Top