نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ جو پرسوں کسوٹی میں بابیوں کا ذکر ہو رہا تھا، وہ حضرت ہی ہیں! ویسے کیا حال ہے اب؟
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پرواز تخیل تو دیکھو۔۔۔کل تک ہمارے پنکھے وغیرہ تھے، اب آپ کے ہوئے کیا!!!
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بڑے سے میسج پر نیلا نیلا ٹک
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ تو عربی میں تھیں!
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہلکی ہلکی نیند میں ہلکا ہلکا ٹک!
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ دکان بڑھانا کو جملے میں استعمال کیا ہے یا شعر سنانے کا ارادہ ہے؟
  7. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹس سے مس نہ ہوا مگر پچپن کا زمانہ!
  8. مریم افتخار

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب پھر کیاتقسیم کریں عوام میں؟ دیگیں تو وہ کہتے ورچوئل تھیں۔۔۔
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب یہ بہت مسکین صورت ہوگئی۔ کوئی گرے ایریا نہیں ہے؟ ایسا: 😌
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آنکھیں نیچے کر لیں، درد ہوگا!
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں جی بس ایک پرپیوزیشن اور ایک ختمے کی کمی محسوس ہوئی مگر آپ کی فارسی ترکیب نے وہ پوری کر دی۔
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ بحث ملک پہ ہے یا میرے جانے پہ یا آپ کے کہنے پہ؟
Top