گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شعر نشر کرنے کے بعد تشریح بھی نشر کی جائے پنجابی میں۔ چلیں ہو جائیں شروع۔شعر وغیرہ نشر ہو چکا تو کیا آج کے لئے اس لڑی کی دکان بڑھا دی گئی؟
شعر نشر کرنے کے بعد تشریح بھی نشر کی جائے پنجابی میں۔ چلیں ہو جائیں شروع۔شعر وغیرہ نشر ہو چکا تو کیا آج کے لئے اس لڑی کی دکان بڑھا دی گئی؟
یہ دکان بڑھانا کو جملے میں استعمال کیا ہے یا شعر سنانے کا ارادہ ہے؟شعر وغیرہ نشر ہو چکا تو کیا آج کے لئے اس لڑی کی دکان بڑھا دی گئی؟
پنجابی میں تشریح ممکن نہیں، بس صلواتیں سنانا ممکن ہےشعر نشر کرنے کے بعد تشریح بھی نشر کی جائے پنجابی میں۔ چلیں ہو جائیں شروع۔
ہلکی ہلکی نیند میں ہلکا ہلکا ٹک!سننے والے ہی کہیں جا کے ٹک سوئے۔
یعنی اے خان صاحب
وہ تو عربی میں تھیں!پنجابی میں تشریح ممکن نہیں، بس صلواتیں سنانا ممکن ہے
بھاری سے تربوز میں چھوٹا سا ٹکہلکی ہلکی نیند میں ہلکا ہلکا ٹک!
انہی کو لوکلائز کر لیا گیا پنجابی فونٹ اور صوتی اثرات کی تنصیب سےوہ تو عربی میں تھیں!
بڑے سے میسج پر نیلا نیلا ٹکبھاری سے تربوز میں چھوٹا سا ٹک
پرواز تخیل تو دیکھو۔۔۔کل تک ہمارے پنکھے وغیرہ تھے، اب آپ کے ہوئے کیا!!!انہی کو لوکلائز کر لیا گیا پنجابی فونٹ اور صوتی اثرات کی تنصیب سے
صلواتیں ہیں یا سوغاتیں ؟پنجابی میں تشریح ممکن نہیں، بس صلواتیں سنانا ممکن ہے
پھر چوٹ لگی کیا؟صلواتیں ہیں یا سوغاتیں ؟
آپ کو سچی والے الہام بھی ہوتے ہیں؟پھر چوٹ لگی کیا؟
وہ جو پرسوں کسوٹی میں بابیوں کا ذکر ہو رہا تھا، وہ حضرت ہی ہیں!آپ کو سچی والے الہام بھی ہوتے ہیں؟
لگی تو۔ لیکن زیادہ نہیں۔الحمد للہ۔
ٹیبل بچ گئی نا؟آپ کو سچی والے الہام بھی ہوتے ہیں؟
لگی تو۔ لیکن زیادہ نہیں۔الحمد للہ۔
عامل بابا ہیں یہ؟وہ جو پرسوں کسوٹی میں بابیوں کا ذکر ہو رہا تھا، وہ حضرت ہی ہیں!
ویسے کیا حال ہے اب؟
لگتا تو ہے کہ بچ ہی گئی ہو گی۔ ہماری اپنی نہیں تھی۔ٹیبل بچ گئی نا؟
شکر ہے کہ پیریاڈک ٹیبل نہ تھی۔لگتا تو ہے کہ بچ ہی گئی ہو گی۔ ہماری اپنی نہیں تھی۔
نہیں یہ دم درود والے نہ ہیں!!!! اگے تسی آپ سمجھدار او کہ کیہڑے نیں!عامل بابا ہیں یہ؟
ہر قسم کے تعویذ دیتے ہیں کیا؟
کوئی تعویذ رد بلا کا
محبت میرے پیچھے پڑی ہے
حال اچھا ہے آپ کی دعا سے۔ بیس ہزار قدم پورے کرنے کے چکر میں آخری چند قدم ٹیبل سے ٹکرا کر کیے۔ ٹیبل الٹی مگر ہماری بچت ہو گئی ۔
کیا حال صرف اپنوں کا معلوم کیا جاتا ہے!!! (ایک معصومانہ سوال)لگتا تو ہے کہ بچ ہی گئی ہو گی۔ ہماری اپنی نہیں تھی۔