مریم افتخار
محفلین
حسرت اس لڑی پر جو بن ڈبل سنچری سٹھیا گئی!
پکچر تو ابھی باقی ہے۔ نہیں؟حسرت اس لڑی پر جو بن ڈبل سنچری سٹھیا گئی!
کدھر ہے؟کیسٹ انگلی سے آگے گھما گھما تھک گئی ہوں، خالی وغیرہ آ رہی ہے!پکچر تو ابھی باقی ہے۔ نہیں؟
یہ بحث ملک پہ ہے یا میرے جانے پہ یا آپ کے کہنے پہ؟ہم نے کہا تھا آپ کو مالدیپ جانا ہے؟
میں سناؤں؟ 🙈یاز کوئی شعر ہی کہہ دیں
ویرانی سی ویرانی ہے
بس فائر بریگیڈ والوں کو نہ بلانا سنائیں ہم ہمہ تن گوش ہیںمیں سناؤں؟ 🙈
تین سوال میں کس کس کا جواب دوں اب🙄یہ بحث ملک پہ ہے یا میرے جانے پہ یا آپ کے کہنے پہ؟
ہاں جی بس ایک پرپیوزیشن اور ایک ختمے کی کمی محسوس ہوئی مگر آپ کی فارسی ترکیب نے وہ پوری کر دی۔بس فائر بریگیڈ والوں نہ بلانا سنائیں ہم ہمہ تن گوش ہیں
صحیح لکھا؟
آنکھیں نیچے کر لیں، درد ہوگا!تین سوال میں کس کس کا جواب دوں اب🙄
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئیبس فائر بریگیڈ والوں کو نہ بلانا سنائیں ہم ہمہ تن گوش ہیں
صحیح لکھا؟
😔ایسے؟آنکھیں نیچے کر لیں، درد ہوگا!
اب یہ بہت مسکین صورت ہوگئی۔ کوئی گرے ایریا نہیں ہے؟ ایسا: 😌
واہرات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے
😌😌😌😌😌😌مل گیااب یہ بہت مسکین صورت ہوگئی۔ کوئی گرے ایریا نہیں ہے؟ ایسا: 😌