الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ جو پرسوں کسوٹی میں بابیوں کا ذکر ہو رہا تھا، وہ حضرت ہی ہیں!
ویسے کیا حال ہے اب؟
عامل بابا ہیں یہ؟
ہر قسم کے تعویذ دیتے ہیں کیا؟
کوئی تعویذ رد بلا کا
محبت میرے پیچھے پڑی ہے

حال اچھا ہے آپ کی دعا سے۔ بیس ہزار قدم پورے کرنے کے چکر میں آخری چند قدم ٹیبل سے ٹکرا کر کیے۔ ٹیبل الٹی مگر ہماری بچت ہو گئی ۔
 
عامل بابا ہیں یہ؟
ہر قسم کے تعویذ دیتے ہیں کیا؟
کوئی تعویذ رد بلا کا
محبت میرے پیچھے پڑی ہے

حال اچھا ہے آپ کی دعا سے۔ بیس ہزار قدم پورے کرنے کے چکر میں آخری چند قدم ٹیبل سے ٹکرا کر کیے۔ ٹیبل الٹی مگر ہماری بچت ہو گئی ۔
نہیں یہ دم درود والے نہ ہیں!!!! اگے تسی آپ سمجھدار او کہ کیہڑے نیں!

گھٹنا ٹھیک ہے پھر ٹھنڈے علاقے میں؟
 
Top