سپیس شپ؟ خدا جانے ، اڑن طشتری سا ہی کچھ ہے ۔
سید عاطف علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 7:05 شام #281 مریم افتخار نے کہا: سپیس شپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خدا جانے ، اڑن طشتری سا ہی کچھ ہے ۔
مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 7:08 شام #282 سید عاطف علی نے کہا: خدا جانے ، اڑن طشتری سا ہی کچھ ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟
سید عاطف علی نے کہا: خدا جانے ، اڑن طشتری سا ہی کچھ ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟
سید عاطف علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 7:33 شام #283 مریم افتخار نے کہا: فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک ہی بات ہے شاید ۔ اڑن طشتری ذرا افسانوی سی کیفیت رکھتا ہے اور سپیس شپ سائنسی ۔
مریم افتخار نے کہا: فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک ہی بات ہے شاید ۔ اڑن طشتری ذرا افسانوی سی کیفیت رکھتا ہے اور سپیس شپ سائنسی ۔
یاز محفلین آج بوقت 7:59 صبح #284 مریم افتخار نے کہا: فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک فسانہ ہے اور ایک حقیقت۔ یعنی بہت پرانے سائنس فکشن وغیرہ میں بھی یہی مفروضہ لے کے چلے کہ یو ایف او وغیرہ اسی چائے کی پرچ پیالی کی شکل میں آئیں گی۔
مریم افتخار نے کہا: فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک فسانہ ہے اور ایک حقیقت۔ یعنی بہت پرانے سائنس فکشن وغیرہ میں بھی یہی مفروضہ لے کے چلے کہ یو ایف او وغیرہ اسی چائے کی پرچ پیالی کی شکل میں آئیں گی۔