سید عاطف علی
لائبریرین
خدا جانے ، اڑن طشتری سا ہی کچھ ہے ۔سپیس شپ؟
خدا جانے ، اڑن طشتری سا ہی کچھ ہے ۔سپیس شپ؟
فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟خدا جانے ، اڑن طشتری سا ہی کچھ ہے ۔
ایک ہی بات ہے شاید ۔ اڑن طشتری ذرا افسانوی سی کیفیت رکھتا ہے اور سپیس شپ سائنسی ۔فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟
ایک فسانہ ہے اور ایک حقیقت۔ یعنی بہت پرانے سائنس فکشن وغیرہ میں بھی یہی مفروضہ لے کے چلے کہ یو ایف او وغیرہ اسی چائے کی پرچ پیالی کی شکل میں آئیں گی۔فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟
بہت ہی زبردست ہے عاطف بھیا۔میرے گھر میں کبھی کبھی داخل ہونے والی مہمان
فین فنگرڈ گیکو (ریاض)
یہ باتیں بھی کرتی ہیں با آواز بلند آپس میں اور کبھی کبھی مجھ سے بھی ۔(یہ جھوٹ یا مذاق نہیں )
![]()
نہیں نہیں،بہت ہی زبردست ہے عاطف بھیا۔
کیا باتیں کرتی ہے۔۔ کچھ کہتی بھی ہے یا صرف سنتی ہے۔
مریم افتخار دیکھئیے کچھ یاد آیا 😃
اگر صرف سنتی تو میں نے لکھا ہوتا میں اس باتیں کرتاہوں اور یہ جواب نہیں دیتی ۔ (کیوں کہ میں نے واضح کیا کہ یہ جھوٹ یا مذاق نہیں )کیا باتیں کرتی ہے۔۔ کچھ کہتی بھی ہے یا صرف سنتی ہے۔
اچھا۔اگر صرف سنتی تو میں نے لکھا ہوتا میں اس باتیں کرتاہوں اور یہ جواب نہیں دیتی ۔ (کیوں کہ میں نے واضح کیا کہ یہ جھوٹ یا مذاق نہیں )
مطلب یہ کہ یہ سنتی بھی ہے اور کہتی بھی ہے ۔
ٹو وے کمیونیکیشن ہوتی ہے مکمل ۔
وہ تو چڑیوں کے سر پر ٹھکی ہوتی ہے ۔ اور یہ تو چھپکلی ہے ۔اچھا۔
پھر تو ضرور کوئی شہزادی ہو گی جسے کسی جن نے شادی پہ راضی کرنے کے لیے جادو کے زور سے ایسا بنا دیا ہے۔ اس کے سر پہ کوئی کیل تو نہیں ٹھونکی ہوئی؟
اچھا تو کیا باتیں کرتی ہے اور کس زبان میں کرتی ہے۔وہ تو چڑیوں کے سر پر ٹھکی ہوتی ہے ۔ اور یہ تو چھپکلی ہے ۔
ایک اور بات جو یہاں نظر انداز کی گئی ہے یہ ہے کہ وہ جھوٹی کہانیاں ہوتی ہیں ۔ جبکہ اس میں سچ کے سوا کچھ نہیں !!!
ہاں یہ سوال ہوا نا سچا سوال ۔ لیکن اس کا جواب میں دے نہیں سکتا۔کیوں کہ مجھے اس کی زبان نہیں آتی ۔اچھا تو کیا باتیں کرتی ہے اور کس زبان میں کرتی ہے۔
چائے پینا نہیں بنانا ہی بھول گئے تھے ہم عاطف بھیا۔ہاں یہ سوال ہوا نا سچا سوال ۔ لیکن اس کا جواب میں دے نہیں سکتا۔کیوں کہ مجھے اس کی زبان نہیں آتی ۔
زبان یار من گیکو و من گیکو نمی دانم
ااچھا پہلے چائے پیو ٹھنڈی ہو جائے گی ۔
ہاں تو تم بھی دعویٰ کرو ،کوئی اعتراض کرے تو بتاؤ ذرا۔یوں تو ہم بھی راجو اور انارکلی سے بہت باتیں کرتے تھے ۔![]()
اوہ ہ ہہاں تو تم بھی دعویٰ کرو ،کوئی اعتراض کرے تو بتاؤ ذرا۔
بات یہ ہے کہ ہم اسے دھمکاتے کہ ہمارے علاقے میں نہ آئے اور وہ ہمیں یہ دھمکی دیتی کہ میرے علاقے میں نہیں آنا ۔
بس یہی ہیں ہماری باتیں ۔لیکن یہ با آواز ہوتی ہیں ۔ جیسے گلہری بولتی ہے کٹک کٹک ۔
سمجھو تو یہ گفت بھی ہے اور شنید بھی ۔اوہ ہ ہ
اور ہم نے اس بات کو گفت و شنید کے طور پر لے لیا۔
صحیح کہہ رہے آپ۔سمجھو تو یہ گفت بھی ہے اور شنید بھی ۔
ہاں اس میں الف بے نہیں۔ کٹک کٹک ہے بس۔
ا س سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ جذبات کا اظہار تو ہو جاتا ہے۔
چڑیوں کے سر پہ کیل؟ کہاں؟ یہ ظلم کیوں؟وہ تو چڑیوں کے سر پر ٹھکی ہوتی ہے ۔ اور یہ تو چھپکلی ہے ۔
ایک اور بات جو یہاں نظر انداز کی گئی ہے یہ ہے کہ وہ جھوٹی کہانیاں ہوتی ہیں ۔ جبکہ اس میں سچ کے سوا کچھ نہیں !!!
مورس کوڈ میں ہوتی ہو گی یہ گفت و شنید۔ہاں اس میں الف بے نہیں۔ کٹک کٹک ہے بس۔
لیکن ہمارے مورس کوڈ کی اتنی سپیڈ نہیں جتنی ان کی ہے۔مورس کوڈ میں ہوتی ہو گی یہ گفت و شنید۔