سپیس شپ؟ خدا جانے ، اڑن طشتری سا ہی کچھ ہے ۔
سید عاطف علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 7:05 شام #281 مریم افتخار نے کہا: سپیس شپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خدا جانے ، اڑن طشتری سا ہی کچھ ہے ۔
مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 7:08 شام #282 سید عاطف علی نے کہا: خدا جانے ، اڑن طشتری سا ہی کچھ ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟
سید عاطف علی نے کہا: خدا جانے ، اڑن طشتری سا ہی کچھ ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟
سید عاطف علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 7:33 شام #283 مریم افتخار نے کہا: فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک ہی بات ہے شاید ۔ اڑن طشتری ذرا افسانوی سی کیفیت رکھتا ہے اور سپیس شپ سائنسی ۔
مریم افتخار نے کہا: فرق کیا ہے ویسے اڑن طشتری اور سپیس شپ میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک ہی بات ہے شاید ۔ اڑن طشتری ذرا افسانوی سی کیفیت رکھتا ہے اور سپیس شپ سائنسی ۔