یاز
محفلین
بائے ون گیٹ ونالحمدللہ! بچت ہو گئی یعنی کہ۔۔۔۔اپ ٹو کتنے پرسنٹ آف؟
بائے ون گیٹ ونالحمدللہ! بچت ہو گئی یعنی کہ۔۔۔۔اپ ٹو کتنے پرسنٹ آف؟
اچھا اچھا۔۔۔بیس ہزار قدم فی الریستوران؟اب کیا ریسٹورنٹ والوں سے پوچھنا تھا کہ ٹیبل کا کیا حال ہے
کنھے گل مکائی؟ہل جل نال نہ بندے ایہہ مرکبات کیونکہ ویلنسیاں دے مسئلے ہندے نیں!
ویسے کل گل ایوولوشن تے مکی سی اج کوویلنٹ بانڈ تے؟
کل والے لیمارک توں جی!ایوولوشن دا ذکر کتھوں آیا جی
ستاسیالحمدللہ! بچت ہو گئی یعنی کہ۔۔۔۔اپ ٹو کتنے پرسنٹ آف؟
جگ بیتی کہیے مگر یہاں جگ نہ تو وہ والا ہے جو محمداحمد بھائی کی لڑی میں آزاد تھا، نہ یہ وہ جگ ہے کہ سب جگ سوئے ہم جاگیں تاروں سے کریں باتیں۔۔۔۔چاندنی راتیں!آپ بیتی؟
کیا انجانے میں زخم ہرے کر دئیے ہم نے؟
ہوتی ہے۔ریسٹورنٹ کی ٹیبل ٹیبل نہیں ہوتی کیا۔
ہم آپ کے درد میں برابر کے شریک ہیںجگ بیتی کہیے مگر یہاں جگ نہ تو وہ والا ہے جو محمداحمد بھائی کی لڑی میں آزاد تھا، نہ یہ وہ جگ ہے کہ سب جگ سوئے ہم جاگیں تاروں سے کریں باتیں۔۔۔۔چاندنی راتیں!
یہ وہ جگ ہے: بونس کے لشکارے، جگ مگ کپڑے سارے!
بس کر جائیں ازم والی سرکار! گائے انسان نہیں ہوتی کیا!!!!
اچھا جی، سلیساں مک گئیاں!ریسٹورنٹ کی ٹیبل ٹیبل نہیں ہوتی کیا۔
انجانے میں۔ بلا ارادہ۔یعنی ٹیبل کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔
ابھی کل کی تو بات ہے۔۔۔بھلکڑ تو عبداللہ بھائی کے بھتیجے ہیں! آپ کیوں بن رہی ہیں بھلکڑ بھئی!کنھے گل مکائی؟
درد دلوں کے کم ہو جاتےہم آپ کے درد میں برابر کے شریک ہیں
ذہن سے نکل گئی نا۔۔۔ دس دیو تسی اگر تہانوں یاد اے۔ابھی کل کی تو بات ہے۔۔۔بھلکڑ تو عبداللہ بھائی کے بھتیجے ہیں! آپ کیوں بن رہی ہیں بھلکڑ بھئی!
کلے اٹھا لائیں شاباش۔درد دلوں کے کم ہو جاتے
میں اور تم گر پیریوڈک ٹیبل گھسیٹ لاتے
وہ جنتر منتر یاد کرنے گئے ہیں!یاز نے کیاتین منٹ کی خاموشی اختیار کر لی ہے؟
مجھے بھی ویسے زیادہ یاد نہیں۔ بس کل ایوولیوشن کا ذکر ہوا تھا اس لڑی میں، زرافے کی گردن اور لیمارک کے بعد!ذہن سے نکل گئی نا۔۔۔ دس دیو تسی اگر تہانوں یاد اے۔