مریم افتخار
محفلین
نئیں تے سارے عناصر دی سدھ پٹھ ہو جانی سی!شکر ہے کہ پیریاڈک ٹیبل نہ تھی۔
نئیں تے سارے عناصر دی سدھ پٹھ ہو جانی سی!شکر ہے کہ پیریاڈک ٹیبل نہ تھی۔
بلا کو رد کرنا ہو یا بلی کو، ہر موقعے کے لئے تعویذ موجود۔عامل بابا ہیں یہ؟
ہر قسم کے تعویذ دیتے ہیں کیا؟
کوئی تعویذ رد بلا کا
محبت میرے پیچھے پڑی ہے
جی جی۔ مرکب اور آمیزے بن جانے تھے۔ نیز کوویلنٹ بانڈ بھینئیں تے سارے عناصر دی سدھ پٹھ ہو جانی سی!
لگتا ہے ماں کی دعائیں کام آ گئیں۔شکر ہے کہ پیریاڈک ٹیبل نہ تھی۔
بلا کو۔۔۔ دیجئیے تعویذ۔بلا کو رد کرنا ہو یا بلی کو، ہر موقعے کے لئے تعویذ موجود۔
واقعی؟ دکان وچ ایہہ نویں فیچرز کدوں آئے!!!بلا کو رد کرنا ہو یا بلی کو، ہر موقعے کے لئے تعویذ موجود۔
لیجیے۔ صبح شام دس دس دفعہ اس کا ورد کرنا ہے (بشکریہ استاد محبوب نرالے عالم)بلا کو۔۔۔ دیجئیے تعویذ۔
گھٹنے پہ نہیں لگی تھی۔ ہاتھ ٹکرایا تھا۔نہیں یہ دم درود والے نہ ہیں!!!! اگے تسی آپ سمجھدار او کہ کیہڑے نیں!
گھٹنا ٹھیک ہے پھر ٹھنڈے علاقے میں؟
سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ے۔واقعی؟ دکان وچ ایہہ نویں فیچرز کدوں آئے!!!
ہل جل نال نہ بندے ایہہ مرکبات کیونکہ ویلنسیاں دے مسئلے ہندے نیں!جی جی۔ مرکب اور آمیزے بن جانے تھے۔ نیز کوویلنٹ بانڈ بھی
یعنی ٹیبل کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔گھٹنے پہ نہیں لگی تھی۔ ہاتھ ٹکرایا تھا۔
ماؤں کی دعا پوری ہوئی اور ہمیںلگتا ہے ماں کی دعائیں کام آ گئیں۔
وہ تو پہلے ہی سبز ہے۔۔۔اور نوری کیا ہوگی؟بلا کو۔۔۔ دیجئیے تعویذ۔
اب کیا ریسٹورنٹ والوں سے پوچھنا تھا کہ ٹیبل کا کیا حال ہےکیا حال صرف اپنوں کا معلوم کیا جاتا ہے!!! (ایک معصومانہ سوال)
ایوولوشن دا ذکر کتھوں آیا جیہل جل نال نہ بندے ایہہ مرکبات کیونکہ ویلنسیاں دے مسئلے ہندے نیں!
ویسے کل گل ایوولوشن تے مکی سی اج کوویلنٹ بانڈ تے؟
ہیں؟ تسی تے کہندے سی تہاڈی بحور نال کوئی واقفیت نئیں!!!!!!!!!!لیجیے۔ صبح شام دس دس دفعہ اس کا ورد کرنا ہے (بشکریہ استاد محبوب نرالے عالم)
فاعلن کرم کراری آفات بلیات دور دور مفعول
آپ بیتی؟ماؤں کی دعا پوری ہوئی اور ہمیں
اتنی ٹھنڈ میں گھٹنا ٹھوکنے کو
پیریوڈک ٹیبل نہ ملا!!!
سادہ ٹیبل سے کام چلا!!!
الحمدللہ! بچت ہو گئی یعنی کہ۔۔۔۔اپ ٹو کتنے پرسنٹ آف؟گھٹنے پہ نہیں لگی تھی۔ ہاتھ ٹکرایا تھا۔
آج کل خوشگوار موسم ہے ہماری طرف۔
ریسٹورنٹ کی ٹیبل ٹیبل نہیں ہوتی کیا۔اب کیا ریسٹورنٹ والوں سے پوچھنا تھا کہ ٹیبل کا کیا حال ہے
آپ کا کون کر گیا!!!!!!!سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ے۔