الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
یہ فاسٹنگ سے کمزوری نہیں ہوتی مجھ سے تو جب ایک وقت کا کھانا مس ہوجاتا ہے تو پیٹ میں درد سا ہوجاتا ہے 😂
کھانا مس کون کر رہا ہے بھئی، سب کچھ کھا رہے ہیں اور پی تو ہر وقت رہے ہیں! یہ بس شام کو ذرا جلدی کھانے سے ہاتھ کھینچ لینا اور صبح کو ذرا دیر سے کھانے کا نام ہے۔ مثال کے طور پر آج ڈنر کیا تھا ساڑھے چھے اور ناشتہ کیا تھا شاید بارہ ایک کے درمیان!
 
Top