اے خان
محفلین
ہاں جی 🙈ہم نے بس سنا یا پڑھا ہی
ٹھرا پینا، تاڑی پینا وغیرہ
ہاں جی 🙈ہم نے بس سنا یا پڑھا ہی
ٹھرا پینا، تاڑی پینا وغیرہ
لیکن یہ کیا ہے!!!ہم نے بس سنا یا پڑھا ہی
ٹھرا پینا، تاڑی پینا وغیرہ
ہاں بالکل بالکل میں نے غور کیا صحیح ہےحادثہ بھی ایک پارٹی ہی ہوتا ہے، اگر غور کریں تو۔
لیکن حادثوں کا ذکر نہ ہی ہو تو اچھا ہےحادثہ بھی ایک پارٹی ہی ہوتا ہے، اگر غور کریں تو۔
حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہواحادثہ بھی ایک پارٹی ہی ہوتا ہے، اگر غور کریں تو۔
اچھا۔۔۔یعنی ایسی کوئی بات ہے!میرے دل میں ابھی خیال آیا کہ فائر بریگیڈ والوں سے یہ مراسلہ کیسے رہ گیا
بھئی مجھے کچھ نہیں معلوم
ایک لطیفہ یاد آیا لیکن ہم نے جلدی سے بُھلا بھی دیا اسے۔سکرین شاٹ لے لیا بعد میں بار بار پڑھ کر خود کو سمجھاتے ہیں
یہ بتائیں کہ سُنا کس سےہم نے بس سنا یا پڑھا ہی
ٹھرا پینا، تاڑی پینا وغیرہ
نہیں نہیں وہ تو مجھے بھی ساتھ لے جائیں گے کہ تم کیا کر رہے تھے ادھراچھا۔۔۔یعنی ایسی کوئی بات ہے!
چلیں پھر میں فائر بریگیڈ کو کال کر رہی ہوں، آپ ون ون ٹو ٹو کا نمبر ملائیے!
پھر سے یاد نہیں آ سکتاایک لطیفہ یاد آیا لیکن ہم نے جلدی سے بُھلا بھی دیا اسے۔
اس بار آپ بے قصور ہیں، فکر ناٹ، ٹیک حوصلہ!نہیں نہیں وہ تو مجھے بھی ساتھ لے جائیں گے کہ تم کیا کر رہے تھے ادھر
لیکن یہ کیا ہے!!!
ہم نے تو سنا یا پڑھا بھی نہیں۔۔۔کیا ہم درست لٹریچر نہیں سن پڑھ رہے!!!
چیٹ جی پی ٹی سے مدد لیجئے
سنائیں سنائیںایک لطیفہ یاد آیا لیکن ہم نے جلدی سے بُھلا بھی دیا اسے۔
ہاں یہ مین پوائنٹ ہوسکتا ہےیہ بتائیں کہ سُنا کس سے
یہ تو اچھی بات ہےحادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا
لوگ پارٹی آل نائٹ بول گئے!
آ تو سکتا ہے لیکن اس کے لیے میکوں ایک اور چوٹ برداشت کرنی پڑے گی سر پہ۔پھر سے یاد نہیں آ سکتا
ہاں آج تو بالکل ابھی ابھی سنبھل سے گئےلیکن حادثوں کا ذکر نہ ہی ہو تو اچھا ہے
میرے خیال میں آج تو آپ کا دماغ صحیح کام کر رہا ہےآ تو سکتا ہے لیکن اس کے لیے میکوں ایک اور چوٹ برداشت کرنی پڑے گی سر پہ۔
میرے خیال میں آج تو آپ کا دماغ صحیح کام کر رہا ہے