الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
میرے دل میں ابھی خیال آیا کہ فائر بریگیڈ والوں سے یہ مراسلہ کیسے رہ گیا
بھئی مجھے کچھ نہیں معلوم
اچھا۔۔۔یعنی ایسی کوئی بات ہے!
چلیں پھر میں فائر بریگیڈ کو کال کر رہی ہوں، آپ ون ون ٹو ٹو کا نمبر ملائیے!
 
Top