نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میں نے پارٹی کی ایکٹوٹیز آپ پہ ڈال رکھی ہیں، آپ نے آگے کس پہ ڈال رکھی ہیں؟
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تذکیر و تانیث وغیرہ کا معاملہ تھا۔
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ سمجھیں کہ ان کے کھاتے ہیں آپ کا ووٹ ڈل گیا۔ اللہ تعالی شاد و آباد رکھیں! بہت دیر بعد محفل پہ آئے ہیں، یہ برخاست ہو رہی ہے سو اس کی آخری رونقوں کا حصہ بنیں! :)
  4. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    اچھا؟ اسے بھی باداموں کی طرح ہی گھوٹا لگاتے ہیں؟؟
  5. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    ڈیجا وو کی کزن ہے؟
  6. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    جب سے ہم واپس آئے ہیں، آپ کو روسٹنگ کے لیے مواد زیادہ نئیں مل رہا!!!!!!!!!! سرکنڈیاں پچھے جانا ای ٹھیک اے (ساڈا!) کیونکہ تسی ہن مزید کناں جاؤ گے۔
  7. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    بالکل ایسا ہی ہے۔ میں نے وہ ٹرم اس سینس میں کہی تھی کہ ان کی لو لینگوئج اور ہے، بس! باقی یہ تو لوگوں کی سمجھ کا مسئلہ ہے، یہ تو فریکشن بھی نہیں اصل میں۔۔۔بان کی رسی میں ہیرے پرونا وغیرہ۔۔۔
  8. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    وہ تو پیدا ہونے پہ ہی مل گئے تھے غالبا!
  9. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    جس کو لگتا بھی ہے کہ اسے معلوم ہے، اسے بھی نہیں ہوتا۔ بس یہ ایک ڈھونگ سا ہے کہ خود کو know it all وغیرہ بتا کے جینا ہے یا کم علمی ظاہر کر کے۔کسی موضوع پہ کسی کو تھوڑا زیادہ پتہ ہوتا ہے ریلیٹولی اور کسی اور موضوع پہ کسی اور کو۔
  10. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    ایسے نہ کہا کریں۔۔۔ورنہ پھر میں نے وہی کہنا ہے کہ ساری رات ہیر رانجھا کی کہانی سنتے رہے اور صبح اٹھ کے پوچھا ہیر لڑکی تھی کہ لڑکا تھا!!! یعنی ابھی جو لیکچرز دیے تھے وزن والی بات پہ، اڑا بھی دیے بھلا!
  11. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    اچھا اچھا۔۔۔میں سٹیج سمجھی تھی!
  12. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    آمین یا رب العالمین!
  13. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    تابکاری نہ سہی، تابناکی سہی!
  14. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    شاید جہاز تو یاد نہیں۔ یہ پندرہ سال پرانی بات ہے 2010 کی۔
  15. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    پہلے تو یہ سمجھائیں کہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں!!! ہمارے جیتے جی آپ اور عبداللہ محمد بھائی کی نئی تحریریں آ پائیں گی نا!!
  16. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    مجھے تو نہیں سمجھ آتی بھئی ذرا بھی ان کے محبت کے فلسفے کی۔ لیکن ان کی کتابوں میں ریسرچ اچھی کی ہوتی ہے، یہ مزے کا پوائنٹ ہے!
  17. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    وہ ایک ہال تھا جس کی چھت گول تھی۔ ٹکٹ وغیرہ لے کر گئے تھے اور شو کا انتظار کیا تھا۔ پھر جب شو شروع ہوا تو وہ فلکیات کے بارے میں تھا اور وہ پوری چھت پر ایسے تھا جیسے ہم اصل میں آسمان دیکھ رہے ہیں ساری گیلیکسیز اور کبھی ہم کسی سیارے اور کسی چاند کے پاس ہیں اور کبھی کسی۔ ایک جو ٹرننگ پوائنٹ تھا وہ...
  18. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    اچھا؟ مجھے اس بندی کی ہر کتاب میں لگا کہ یہ اینٹی عشق ہے! میرے لیے فائر بریگیڈ تھیں ان کی کتابیں۔۔۔کیونکہ اس قدر پریکٹیکیلیٹی اورجذباتی رکھ رکھاؤ مجھے تو بھئی سمجھ نہیں آتا!
  19. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    چونا لگانے کی طرح لگاتے ہیں۔۔۔یہ بھی اضافہ کر دیا تاکہ آئندہ آسانی رہے غیر عادی مجرم کے لیے!
  20. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بھولے بادشاہو سنا ہے کبھی؟
Top