اے خان
محفلین
ہمم کچھ اچھا ہو اس سےٹھّرا پینے کی بابت غور کریں۔
ہمم کچھ اچھا ہو اس سےٹھّرا پینے کی بابت غور کریں۔
ہمدردی کریں کیا؟کاش ایسا ہوجاتا بہت سے مسائل حل ہوجاتے
ٹھیک ہے لیکن سنا ہے یہ نیچرل نہیں جو بوتل پر لکھا ہوتا ہے وہ اصل میں ہوتا نہیںروح افزا بہترین رہے گا
مٹی کا تیل؟ہمم کچھ اچھا ہو اس سے
کس سےہمدردی کریں کیا؟
نہیں یہ تو بہت برا ہےمٹی کا تیل؟
پھر جام شیریں؟ٹھیک ہے لیکن سنا ہے یہ نیچرل نہیں جو بوتل پر لکھا ہوتا ہے وہ اصل میں ہوتا نہیں
روح فرسا لائیے ان کے لیے!روح افزا بہترین رہے گا
آپ سے۔
آسان یہ کہ جیسا بننا چاہتے ہیں اس کے لیے کوشش جاری رکھیں مگر اس پراسیس میں خود سے محبت کریں۔ چاہے یہ کوشش ظاہری ہو یا باطنی!آسان آسان بتائیں نا
یہ کیا ہے بھئی!ٹھّرا پینے کی بابت غور کریں۔
ہاں ٹھیک ہے
وہ تو حادثہ ہوتا ہے۔ یہاں بات پارٹی کی ہو رہی ہےروح فرسا لائیے ان کے لیے!
سمجھو کر دتیہاں ٹھیک ہے
سکرین شاٹ لے لیا بعد میں بار بار پڑھ کر خود کو سمجھاتے ہیںآسان یہ کہ جیسا بننا چاہتے ہین اس کے لیے کوشش جاری رکھیں مگر اس پراسیس میں خود سے محبت کریں۔ چاہے یہ کوشش ظاہری ہو یا باطنی!
مہربانی جیسمجھو کر دتی
ہم نے بس سنا یا پڑھا ہییہ کیا ہے بھئی!
چیٹ جی پی ٹی سے مدد لیجئےسکرین شاٹ لے لیا بعد میں بار بار پڑھ کر خود کو سمجھاتے ہیں
حادثہ بھی ایک پارٹی ہی ہوتا ہے، اگر غور کریں تو۔وہ تو حادثہ ہوتا ہے۔ یہاں بات پارٹی کی ہو رہی ہے
میرے دل میں ابھی خیال آیا کہ فائر بریگیڈ والوں سے یہ مراسلہ کیسے رہ گیایہ کیا ہے بھئی!