پاکستانیوں کا غصہ
عثمان جامعی09 مئ 2019
امیر مینائی نے کہا تھا
تم کو آتا ہے پیار پر غصہ
مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
یہ تو نہیں معلوم کہ شاعر کس مٹی کے بنے ہیں کہ انہیں غصے پر بھی پیار آتا ہے، ہاں لیکن یہ بات یقین سے کہی جاسکتی ہے کہ وہ اس سرزمین کی مٹی کے تو نہیں بنے، کیونکہ اس مٹی سے بننے...