نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ميانداد کو بڑا کھلاڑی سمجھا جاتا ہے مگر وہ چھوٹے آدمی ہيں، شاہد آفریدی

    ميانداد کو بڑا کھلاڑی سمجھا جاتا ہے مگر وہ چھوٹے آدمی ہيں، شاہد آفریدی زبیر نذیر خان جمعرات 2 مئ 2019 شعيب ملک برے لوگوں سے برے مشورے ليتا تھا۔ شاہد آفریدی کا اپنی کتاب میں انکشاف کراچی: شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں وقاریونس کو اوسط درجے کا کپتان اور خوفناک کوچ قراردے دیا۔ قومی ٹیم کے سابق...
  2. جاسم محمد

    سوشل میڈیا کی وجہ سے صحافیوں کو درپیش خطرات

    سوشل میڈیا کی وجہ سے صحافیوں کو درپیش خطرات کامران سرور جمعرات 2 مئ 2019 سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ پر 2017 سے 2019 کے درمیان 20 لوگوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ دنیا بھر میں کل آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جائے گا، اس میں کوئی شک نہیں کسی بھی ملک کی ترقی میں صحافت کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے...
  3. جاسم محمد

    وزیراعظم عمران خان نے مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    وزیراعظم عمران خان نے مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ویب ڈیسک جمعرات 2 مئ 2019 سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں آرمی چیف اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بھی شرکت کی۔ فوٹو: سوشل میڈیا مہمند ایجنسی: وزیراعظم عمران خان نے مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مہمند...
  4. جاسم محمد

    اچھی طرح ہاتھ دھوئیے اور 11 امراض سے محفوظ رہیے

    اچھی طرح ہاتھ دھوئیے اور 11 امراض سے محفوظ رہیے ویب ڈیسک بدھ 1 مئ 2019 ہاتھ دھونے کے عمل سے کئی اہم بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ فوٹو: فائل لندن: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہاتھ دھونے کے عمل کو اتنی اہمیت دی ہے کہ ہرسال ’ہینڈ واشنگ ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ اچھی طرح ہاتھ دھونے کے عمل...
  5. جاسم محمد

    اقوامِ متحدہ نے جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دے دیا

    سلامتی کونسل نے مسعود اظہرکا نام پابندی فہرست میں شامل کردیا، دفترخارجہ کالعدم و دہشت گرد تنظیموں کیلیے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں، ترجمان دفترخارجہ۔ (فوٹو: فائل) اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی داعش اور القاعدہ...
  6. جاسم محمد

    تبدیلی ایسے آئے گی!

    تبدیلی ایسے آئے گی! اکرم ثاقب بدھ 1 مئ 2019 ہم بچپن سے تبدیل ہونا شروع ہوتے ہیں اور مرتے دم تک تبدیلی ہمارا پیچھا کرتی ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) ہر طرف تبدیلی کا ذکر ہے۔ کوئی طنز سے کررہا ہے تو کوئی اسے سیاسی نعرہ بنارہا ہے۔ اور جو تبدیلی کے مخالف ہیں، شائد انہیں بھی علم ہے کہ تبدیلی تو آتی ہی رہتی...
  7. جاسم محمد

    بھارتی فوج کا برفانی انسان کے قدموں کے نشانات دیکھنے کا دعویٰ

    بھارتی فوج کا برفانی انسان کے قدموں کے نشانات دیکھنے کا دعویٰ ویب ڈیسک منگل 30 اپريل 2019 بھارتی افواج کی جاری کردہ اس تصویر میں برف پر پیروں کے نشانات نظر آرہے ہیں جنہیں برفانی انسانی سے منسوب کیا گیا ہے (فوٹو: بھارتی) نئی دہلی: بھارتی افواج نے ہمالیائی برفانی علاقے میں دیومالائی برفانی...
  8. جاسم محمد

    افغانستان سے دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید، 7 زخمی

    افغانستان سے دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید، 7 زخمی ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے افغان فورسز کو اپنی طرف دہشت گردوں کے خلاف موثر کنٹرول کی ضرورت ہے، آئی ایس پی آر شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں الواڑہ کے مقام پر پاک فوج نے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنادیا جب کہ کارروائی کے...
  9. جاسم محمد

    پیر افضل قادری نے تحریک لبیک کو خیرباد کہہ دیا، آرمی چیف اور چیف جسٹس سے معافی بھی مانگ لی

    پیر افضل قادری نے تحریک لبیک کو خیرباد کہہ دیا ماضی میں آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق دیے گے فتوؤں پر معافی بھی مانگ لی لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2019ء) پیر افضل قادری نے تحریک لبیک کو خیرباد کہہ دیا، ماضی میں آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق دیے گے فتوؤں پر معافی بھی مانگ لی۔...
  10. جاسم محمد

    لاڑکانہ میں ایڈز پھیلانے کے الزام میں ڈاکٹر گرفتار، ایڈز کی تصدیق

    لاڑکانہ میں ایڈز پھیلانے کے الزام میں ڈاکٹر گرفتار، ایڈز کی تصدیق ویب ڈیسک منگل 30 اپريل 2019 ڈاکٹر مظفر گھانگھرو پر جان بوجھ کر بچوں میں ایڈز پھیلانے کا الزام فوٹو:اسکرین گریب لاڑکانہ: رتو ڈیرو کے علاقے میں ایڈز پھیلانے کے الزام میں ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا جس کے خود ایڈز سے متاثر ہونے کی...
  11. جاسم محمد

    سندھ شدید گرمی کی لپیٹ میں, جیکب آباد میں پارہ46 ڈگری پر جاپہنچا : کراچی میں ایک شخص ہلاک

    سندھ شدید گرمی کی لپیٹ میں, جیکب آباد میں پارہ46 ڈگری پر جاپہنچا : کراچی میں ایک شخص ہلاک شہرقائدمیں گرمی سے بچاؤ کے 115سینٹر، 112اسپتال کیمپ قائم،محکمہ صحت کی ٹیمیں تشکیل، بلدیہ عظمیٰ نے بھی الرٹ جاری کر دیا کراچی، اندرون سندھ (اسٹاف رپورٹر، خبر ایجنسیاں) اندرون سندھ شدید گرمی کی لپیٹ میں...
  12. جاسم محمد

    پاکستانی معیشت بھٹو نے تباہ کی؟

    پاکستانی معیشت بھٹو نے تباہ کی؟ عمران خان نے چینی کمپنیوں سے درخواست کی کہ پاکستان کو انڈسٹریلائز کرنے میں پاکستان کی مدد کریں اور میرا دل لہو سے بھر گیا۔ یاد آیا کہ بھٹو کے دور میں کس بے رحمی سے ہم نے اپنی انڈسٹری اپنے ہی ہاتھوں تباہ کی اور آج پچاس سال بعد کس بے بسی سے ہم دنیا سے التجا کرتے...
  13. جاسم محمد

    پاکستان پر 2 سال میں 27 ارب ڈالر کا بیرونی قرض واجب الادا، آئی ایم ایف

    پاکستان پر 2 سال میں 27 ارب ڈالر کا بیرونی قرض واجب الادا، آئی ایم ایف شہباز رانا / ارشاد انصاری 3 گھنٹے پہلے آئی ایم ایف سے مذاکرات شروع، معاہدہ 10 مئی کو طے پانے کا امکان ، پاکستان نے600ارب کے نئے ٹیکسزلگانے پرآمادگی ظاہرکردی۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان پر...
  14. جاسم محمد

    مدارس کو وزارت تعلیم کے ماتحت کردیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مدارس کو وزارت تعلیم کے ماتحت کردیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر ویب ڈیسک29 اپريل 2019 پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے مدارس کو قومی دھارے میں شامل کرکے وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے اور مزید اصلاحات کا اعلان کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)...
  15. جاسم محمد

    مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون؟

    مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون؟ وسعت اللہ خان بیس دسمبر کو یحیی خان کی معزولی کے بعد ذوالفقار علی بھٹو صدر اور سویلین چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بن گئے۔ انہوں نے پہلا کام یہ کیا کہ یحیٰی سمیت کئی سینیئر جنرلز کو برطرف کردیا۔شیخ مجیب کو خصوصی فوجی عدالت کی جانب سے دی گئی سزائے موت منسوخ...
  16. جاسم محمد

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج 18 سال سے کم عمر لڑکی یا لڑکے کی شادی کرانے والے والدین کو 2 لاکھ روپے جرمانہ، 3 سال تک قید ہوگی، بل کا متن، بل شریعت کے منافی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری— فوٹو: فائل سینیٹ نے کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل...
  17. جاسم محمد

    آئی ایم ایف مذاکرات: پاکستان کی 500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی

    آئی ایم ایف مذاکرات: پاکستان کی 500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی پاکستان اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان 7 سے 8 ارب ڈالر کے پروگرام پر بات چیت جاری ہے ۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ آئی ایم ایف مشن سے پہلے روز...
  18. جاسم محمد

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج ویب ڈیسک پير 29 اپريل 2019 مدارس کو قومی دھارے میں لایا جائے گا، آرمی چیف کا مقصد ہے اپنےفقہ کو مت چھوڑو اور دوسرے کو مت چھیڑو، آصف غفور راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ یہ 1971 نہیں، اب نہ وہ فوج...
  19. جاسم محمد

    پیسہ نہ پلے، ہار گھناں کہ چھلے!

    پیسہ نہ پلے، ہار گھناں کہ چھلے! 28/04/2019 رؤف کلاسرا پھر وہی ہم دوستوں کی رات گئے محفل اور ملکی حالات کا رونا۔ہم بیٹھتے تو گپ شپ کیلئے ہیں لیکن بات پھر ملکی حالات پر پہنچ جاتی ہے۔ ارشد شریف، راجہ عدیل، خاور گھمن، علی، ضمیر حیدر مستقل‘ تو باقی یار دوست آتے جاتے رہتے ہیں۔ بات پھر وہیں سے...
Top