مدارس کےلیے اصلاحات ضروری ہیں
سالار سلیمان پير 6 مئ 2019
پاکستان بھر کے مدارس کو رجسٹر کیا جائے۔ (تصویر: انٹرنیٹ)
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 2016 میں خاکسار نے ’’مدارس کی حالت زار‘‘ کے نام سے ایک کالم لکھا تھا، جو استاد محترم ایثار رانا کی مہربانی سے ایک معتبر اخبار میں چھپا تھا۔ اس کالم میں...