نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستانی معیشت اور اکنامک ہٹ مین

    پاکستانی معیشت اور اکنامک ہٹ مین جاوید جی جمعرات 16 مئ 2019 ماضی میں پاکستان کو آئی ایم ایف کے چنگل میں پھنسانے والی سیاسی جماعتیں بھی آج اکنامک ہٹ مین کی اصطلاح زور و شور سے استعمال کررہی ہیں۔ (فوٹو: فائل) کیا پاکستان اقتصادی غارت گروں (Economic Hitmen) کے شکنجے میں آ گیا ہے؟ اور کیا...
  2. جاسم محمد

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا ویب ڈیسک بدھ 15 مئ 2019 امریکا نے فائٹر طیارے اور جنگی بیڑا قطر پہنچا دیا۔ فوٹو : فائل تہران/ ماسکو: امریکا اور ایران کے درمیان دن بہ دن بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے...
  3. جاسم محمد

    ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

    ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا ویب ڈیسک 15 مئی ، 2019 فائل فوٹو کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.25 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر کی قدر 146 روپے...
  4. جاسم محمد

    خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی درخواست ضمانت منظور

    خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی درخواست ضمانت منظور ویب ڈیسک منگل 14 مئ 2019 لاہور ہائی کورٹ کا ملزمان کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم فوٹو:فائل لاہور: ہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی اور مرکزی رہنما پیر افضل قادری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔...
  5. جاسم محمد

    امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر

    امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر فوٹو: اے ایف پی واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ امریکی صدر کی جانب سے پیر کی شب وائٹ ہاؤس میں سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم سفارتی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس...
  6. جاسم محمد

    امیر اور غریب کی تقسیم

    امیر اور غریب کی تقسیم عبداللہ بن زبیر منگل 14 مئ 2019 ہر دن ’’غریب‘‘ غریب تر ہوتا جارہا ہے اور ’’امیر‘‘ امیر ترین۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) دورِ حاضر کی سب سے بڑی پریشانی ’’امیر‘‘ اور ’’غریب ‘‘ کے درمیان کی خلیج ہے۔ امیر طبقے کو دنیا بھر کی تمام آسائشات میسر ہیں اور ’’غریب‘‘ بنیادی ضروریات کےلیے بھی...
  7. جاسم محمد

    واٹس ایپ ہیک ہونے کی تصدیق، اسرائیلی کمپنی پر الزام

    واٹس ایپ ہیک ہونے کی تصدیق، اسرائیلی کمپنی پر الزام واٹس ایپ نے اپنے ڈیڑھ ارب یوزرز کو اپنے زیر استعمال ایپس کو احتیاطی تدابیر کے طور پر اپ ڈیٹ کرنے کا کہہ دیا تھا۔ واٹس ایپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایک اسرائیلی کمپنی نے اس کی ایپ کی سیکیورٹی کی ایک بڑی خامی کا فائدہ اٹھا کر صارفین کے فونز اور دیگر...
  8. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی

    وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ دی گئی اور کابینہ نے اتفاق رائے سے اس کی منظوری دے دی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے...
  9. جاسم محمد

    پاکستانی فنکاروں کا بچپن

    پاکستانی فنکاروں کا بچپن انٹرٹینمنٹ ڈیسک13 مئ 2019 لوگ اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں خاص طور پر ان کے اس دور کے بارے میں جب وہ مشہور نہیں تھے یا بچے تھے۔ یعنی ہم میں سے بیشتر اپنے پسندیدہ ستاروں کے بچپن کی تصاویر دیکھنے کے خواہشمند ہوتے ہیں اور یہاں ہم نے...
  10. جاسم محمد

    کوئٹہ میں مددگار پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید

    کوئٹہ میں مددگار پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے دھماکے میں کئی اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، ڈی آئی جی رزاق چیمہ (فوٹو: فائل) کوئٹہ: منی مارکیٹ کے قریب کھڑی مدد گار پولیس موبائل کے قریب دھماکے سے 4 اہلکار شہید جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس...
  11. جاسم محمد

    ہفتے میں تین مرتبہ خشک میوے کھانے سے بچے کے آئی کیو میں اضافہ

    ہفتے میں تین مرتبہ خشک میوے کھانے سے بچے کے آئی کیو میں اضافہ ویب ڈیسک پير 13 مئ 2019 حاملہ مائیں اگر ابتدائی ایام میں گری دار میوے کھائیں تو اس سے بچے کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے۔ فوٹو: فائل اسپین: اسپین میں کئے گئے ایک مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ حاملہ خواتین مدتِ حمل کے ابتدائی دنوں میں...
  12. جاسم محمد

    قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور

    قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور ویب ڈیسک پير 13 مئ 2019 26واں ترمیمی بل سینیٹ میں بھی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قبائلی اضلاع سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے سے متعلق 26ویں آئینی ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور...
  13. جاسم محمد

    جل پریوں کے دیس میں

    جل پریوں کے دیس میں حامد الرحمان پير 13 مئ 2019 چرنا جزیرہ کے پاس رنگین مچھلیوں کے درمیان تیرتے ہوئے آپ خود کو جل پریوں کے دیس میں محسوس کریں گے (تصاویر بشکریہ بلاگر) ہماری کشتی بری طرح ڈول رہی تھی، خوفناک بڑی موجیں بلند ہورہی تھیں اور سمندر میں تلاطم تھا، جب کوئی موج آتی تو کشتی کا اگلا...
  14. جاسم محمد

    مودی ایک بار پھر بالاکوٹ حملے سے متعلق بیان پر مذاق کا نشانہ بن گئے

    مودی ایک بار پھر بالاکوٹ حملے سے متعلق بیان پر مذاق کا نشانہ بن گئے ویب ڈیسک اتوار 12 مئ 2019 سوشل میڈیا پر مودی کو ’مرزا کلاؤڈی‘ کا لقب دیا گیا اور ’انٹائر کلاؤڈ کور‘ ہیش ٹیگ بن گیا۔ فوٹو : فائل نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو بالا کوٹ حملے سے متعلق مضحکہ خیز بیان پر سوشل میڈیا...
  15. جاسم محمد

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، مشیر خزانہ

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، مشیر خزانہ ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے آئی ایم ایف 3 سال کے دوران پاکستان کو 6 ارب ڈالرقرض دے گا، عبدالحفیظ شیخ، فوٹو: فائل اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سرکاری ٹی...
  16. جاسم محمد

    دارالعلوم والے علما، جاوید غامدی اور رمضان میں سفر

    دارالعلوم والے علما، جاوید غامدی اور رمضان میں سفر 11/05/2019 عدنان خان کاکڑ پڑھے لکھے طبقات میں پہلے سید مودودی اور پھر جاوید احمد غامدی صاحب کی مقبولیت کی وجہ پر کیا کسی دارالعلوم والے عالم نے غور کیا ہے؟ یہ لوگ جدید ذہن کے مطابق دین کی تشریح کرتے رہے۔ اس بحث میں پڑنے کا فائدہ نہیں کہ ان...
  17. جاسم محمد

    ملک کے تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال کے دوران 13.1 فیصد کمی ہوئی، وزارت خزانہ

    ملک کے تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال کے دوران 13.1 فیصد کمی ہوئی، وزارت خزانہ اتوار 12 مئی 2019 10:40 اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2019ء) ملک کے تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال (2018-19ئ) کے دوران 13.1 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق مالی...
  18. جاسم محمد

    سانحہ 12 مئی کو 12 سال بیت گئے، ذمہ داران اب تک سزا نہ پاسکے

    سانحہ 12 مئی کو 12 سال بیت گئے، ذمہ داران اب تک سزا نہ پاسکے سندھ ہائی کورٹ کی 50ویں سالگرہ پر سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی کراچی آمد پر شہر کو خون میں نہلا دیا گیا تھا۔ فوٹو: فائل کراچی: سانحہ 12 مئی 2007 کو 12 سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن تاحال واقعے کے ذمے داروں کو سزا نہ ہوسکی۔ 12 مئی...
  19. جاسم محمد

    میرے ہر غم، ہر درد کی دوا ہے ماں!

    میرے ہر غم، ہر درد کی دوا ہے ماں! آج کی مہذب دنیا میں ماں کا عالمی دن تو منایا جارہا ہے لیکن افسوس! حقیقت حال ہمارے دعوؤں کے برعکس ہے۔ فوٹو: فائل ماں! سماعتوں میں نقرئی گھنٹیاں بکھیرتا ہوا لفظ ہے! صاف، شفّاف، پاکیزہ اور منزّہ و مطہّر۔ خلوص کا بہتا ہوا جھرنا اور محبت و الفت، ہم دردی اور شفقت...
  20. جاسم محمد

    کیا آپ روحانی تجربات کے بارے میں جدید سائنسی نظریات سے واقف ہیں؟

    کیا آپ روحانی تجربات کے بارے میں جدید سائنسی نظریات سے واقف ہیں؟ 10/05/2019 ڈاکٹر خالد سہیل انسانی تاریخ کا ایک وہ دور تھا جب روحانیات کا ذکر مذہبی کتابوں اور سنتوں، سادھئوں اور صوفیوں کی سوانح عمریوں میں ہوتا تھا اور روحانی تجربات کا رشتہ عقائد اور عبادات سے جوڑا جاتا تھا۔ انسانی تاریخ...
Top