نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ہوا میں ڈرون اور زمین پر کار بن جانے والا روبوٹ

    ہوا میں ڈرون اور زمین پر کار بن جانے والا روبوٹ ویب ڈیسک بدھ 22 مئ 2019 اسرائیلی ماہرین کا ایف اسٹار ڈرون کو زمین پر کار کی مانند دوڑتا بھی ہے۔ فوٹو: نیواٹلس تل ابیب: کچھ ماہ قبل پانی میں تیرنے اور ہوا میں پرواز کرنے والے ڈرون کا تذکرہ سننےمیں آیا تھا اور اب اسرائیلی ماہرین نے ایسا ڈرون...
  2. جاسم محمد

    بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیل

    بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیل 20/05/2019 محمد حنیف محمد حنیف - صحافی و تجزیہ کار گزشتہ سال دینی تعلیم حاصل کرنے والے ایک ذہین بچے سے پوچھا کہ بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ اس نے بغیر کسی توقف کے جواب دیا، مولانا طارق جمیل۔ لاکھوں، کروڑوں پاکستانیوں کی طرح مولانا میرے بھی پسندیدہ مبلغ ہیں۔...
  3. جاسم محمد

    پٹواری بمقابلہ یوتھیا

    پٹواری بمقابلہ یوتھیا 22/05/2019 سہیل وڑائچ پٹواری۔ تمہاری حکومت ناکام ہوچکی ہے، ڈالر آئوٹ آف کنٹرول ہے، مہنگائی بےقابو ہے، تمہارا خان ناکام ہوچکا، اب جان چھوڑو تاکہ ملک آگے چلے۔ یوتھیا۔ تم لوگوں نے جو دس سال میں بویا وہ ہم کاٹ رہے ہیں، تمہارے لیڈروں نے لوٹ مچا رکھی تھی یہ اُسی کے نتائج...
  4. جاسم محمد

    فیصل واوڈا نے 465 ملین کی پراپرٹیز ملازم کے نام رکھیں، بنک کے سامنے مان گئے

    فیصل واوڈا نے 465 ملین کی پراپرٹیز ملازم کے نام رکھیں، بنک کے سامنے مان گئے، ڈیلی بزنس ورلڈ کے سامنے اعتراف میں ہچکچاہٹ آج کا اخباراہم خبریں May 20, 2019 شیر نواز خان ہے کون؟ پی ٹی آئی کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ایک شخص شیر نواز خان نے امارات گلوبل اسلامک بنک کو 2006 میں اپنی دو جائیداتیں...
  5. جاسم محمد

    گلگت بلتستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا

    گلگت بلتستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا احمد منصور پير 20 مئ 2019 ’را‘کا ہدف گلگت کے طلبا ونوجوان نسل کو ہدف بناکر دہشت گردی اور علیحدگی کی تحریک کو ہوا دینا تھا، ذرائع۔ فوٹو:فائل غذر: گلگت بلتستان میں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی معاونت سے...
  6. جاسم محمد

    ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کی حتمی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

    ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کی حتمی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ویب ڈیسک پير 20 مئ 2019 انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے والی ٹیم میں سے 4 تبدیلیاں کی جائیں گی فوٹو: فائل لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی حتمی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کے...
  7. جاسم محمد

    عمران حکومت نے میڈیا سے مدد مانگ لی

    عمران حکومت نے میڈیا سے مدد مانگ لی 19/05/2019 رؤف کلاسرا پچھلے ہفتے دنیا چینل کے مشہور اینکر دوست کامران شاہد کے پروگرام میں ارشاد بھٹی، جنرل اعجاز اعوان، علی احمد کرد اور میں‘ شریک تھے۔ کامران شاہد نے خبر دی: حکومت شدت سے چاہتی ہے کہ معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں عوام میں جو مایوسی پھیل...
  8. جاسم محمد

    جمہوریت احتساب نہیں بلکہ اعمال کی وجہ سے خطرے میں آتی ہے، چیئرمین نیب

    جمہوریت احتساب نہیں بلکہ اعمال کی وجہ سے خطرے میں آتی ہے، چیئرمین نیب ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے نیب کا ہر قدم ملک کے مفاد میں ہے، چیئرمین نیب۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جمہوریت احتساب کی وجہ سے خطرے میں نہیں آتی،اعمال کی وجہ سےآتی ہے۔ اسلام آباد میں...
  9. جاسم محمد

    دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلمیں

    دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلمیں زنیرہ ضیاء اتوار 19 مئ 2019 دنیا بھر میں فلمسازی صنعت کا درجہ اختیار کرچکی ہے فوٹوفائل کراچی: فلمیں لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کا ایک اچھا اور موثر ذریعہ ہیں دنیا بھر میں زیادہ تر لوگ تفریح حاصل کرنے کے لیے فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں، تاہم وقت کے...
  10. جاسم محمد

    کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

    کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے ڈرلنگ کے منصوبے پر لاگت کا تخمینہ 100 ملین ڈالر سے زیادہ کا رہا — فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ...
  11. جاسم محمد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے 18/05/2019 سید اقبال حسین رضوی بفضل خدائے بزرگ و برتر، مملکت خداداد پاکستان میں رمضان مبارک اپنے پورے آب و تاب سے سایہ فگن ہے۔ اس ماہ مبارک میں کلمہ گو اپنی استطاعت کے مطابق اللہ کی اطاعت و بندگی میں روز و شب بسر کر رہے ہیں۔ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی، مختلف نجی...
  12. جاسم محمد

    پاکستانی ٹیم نے ون ڈے کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

    پاکستانی ٹیم نے ون ڈے کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا اسپورٹس ڈیسک17 مئ 2019 پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں بقیہ دونوں میچوں میں سے کم اسکور کیا لکن اس کے باوجود ون ڈے کرکٹ میں تاریخ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ ناٹنگھم میں کھیلے جا رہے میچ میں بابر اعظم کی سنچری اور فخر...
  13. جاسم محمد

    شکر گڑھ جھیل پر پہنچنے والے پہلے غیر مقامی

    شکر گڑھ جھیل پر پہنچنے والے پہلے غیر مقامی نصر احمد بھٹی چند سال قبل گگئی کے جنگل سے واپسی پر تاؤ بٹ کے رہائشی بشیر علی سے جب ددگئی نالے میں ضم ہونے والے نالے کے نکتہ آغاز کے بارے میں پوچھا تو معلوم ہوا کہ اس کا مسکن ایک خوبصورت گاؤں ہے جس کے قریب ایک جھیل بھی واقع ہے۔ گزشتہ دو برس کے دوران جب...
  14. جاسم محمد

    ڈوبتی معیشت قومی سلامتی کیلئےخطرہ ہے،محب وطن قوتوں کوکچھ سوچناہوگا،شہبازشریف

    ڈوبتی معیشت قومی سلامتی کیلئےخطرہ ہے،محب وطن قوتوں کوکچھ سوچناہوگا،شہبازشریف نمائندہ ایکسپریس ہفتہ 18 مئ 2019 نیازی حکومت ملکی امور چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، صدر ن لیگ فوٹو:فائل پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈوبتی معیشت قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے اور محب...
  15. جاسم محمد

    تیز چلنے والے افراد طویل زندگی پاتے ہیں، تحقیق

    تیز چلنے والے افراد طویل زندگی پاتے ہیں، تحقیق ویب ڈیسک ہفتہ 18 مئ 2019 جن افراد کو تیز قدم چلنے کی عادت ہوتی ہے وہ دیگر لوگوں کے مقابلے میں طویل عمر پاتے ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) لندن: دو برطانوی جامعات نے مشترکہ سروے کے بعد کہا ہے کہ جو افراد سست چلتے ہیں ان کی زندگی مختصر اور تیز قدموں سے...
  16. جاسم محمد

    احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی، 5 دن کی قید، 6 سال بعد کالعدم

    احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی، 5؍ دن کی قید، 6؍ سال بعد کالعدم 18 مئی ، 2019 لاہور( این این آئی )سیشن کورٹ نے غلط فیصلے اور سست عدالتی نظام پر معافی مانگتے ہوئے پانچ دن قید کیخلاف اپیل پر چھ سال بعد ملزم کوباعزت بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج کا سماعت کے دوران کہنا تھا کہ عدالت اپیل...
  17. جاسم محمد

    عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں، سروے

    عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں، سروے ویب ڈیسک16 مئی 2019 سروے میں چاروں صوبوں سے اعداد و شمار کے رو سے منتخب کردہ ایک ہزار 480 مرد و خواتین سے سوالات کیے گئے، جن میں شہروں اور دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے تمام عمر کے افراد کی نمائندگی شامل تھی۔ وفاقی حکومت کی کارکردگی پی...
  18. جاسم محمد

    سعودی عرب کا تارکین وطن کو ’گرین کارڈ‘ دینے کا فیصلہ

    سعودی عرب کا تارکین وطن کو ’گرین کارڈ‘ دینے کا فیصلہ ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 15 مئ 2019 رپورٹ کے مطابق اس نئی اسکیم سے تارکین وطن مخصوص فیس ادا کرکے سعودی عرب میں رہائش، قیام اور اپنا کاروبار اور جائیداد خریدنے کا حق رکھ سکیں گے۔ اس نئی اسکیم جس کا نام ’پریولیجڈ اقامہ‘ہے، کو عام طور پر سعودی گرین کارڈ...
  19. جاسم محمد

    پاکپتن: باپ نے سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا

    پاکپتن: باپ نے سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا فائل فوٹو پاکپتن میں مبینہ طور پر باپ کی فائرنگ سے بیٹی جاں بحق ہوگئی۔ جیونیوز کے مطابق پاکپتن کے رہائشی مختار احمد نے بتایا کہ اس کے بھائی گلزار احمد نے سحری کے وقت نہ اٹھنے پر بیٹی پر فائرنگ کردی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔...
  20. جاسم محمد

    یہ بھی گھگو گھوڑے

    یہ بھی گھگو گھوڑے 15/05/2019 ضیا الرحمان، سرگودھا چند دن پہلے ایک بڑے کالم نگار کا کالم نظر سے گزرا۔ یہ ایک نہایت غیر سیاسی کالم تھا، جس میں بارہا گھگو گھوڑے کا ذکر تھا۔ اس کالم کو پڑھنے کے بعد میرا خیال گھگو گھوڑوں کی ایک دوسری قسم کی طرف گیا۔ یہ وہ گھگو گھوڑے ہیں، جو شام سات سے لے کر رات...
Top