نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    پٹھان نامہ از گل نو خیز اختر

    ام اس کو پشاور میں کبی نر نئیں بولا جو مرد کا بچہ کبی نسوار نہ کائے :great:
  2. یوسف-2

    شوہر کا شکوہ

    زبردست بھائی۔ یہ شیئرنگ ہے یا آپ کی اپنی تخلیق ہے۔ :best:
  3. یوسف-2

    آپ جن کے قریب ہوتے ہیں

    بولتے ہیں جو دورِ نو میں سچ وہ عجیب و غریب ہوتے ہیں :great: ڈھیٹ پن ہے کہ اِس زمانے میں لوگ شاعر ادیب ہوتے ہیں :best:
  4. یوسف-2

    ویب سائٹس کو اَپ ڈیٹ کرنا

    myhosting.com پر ہمارے کئی تجارتی اور غیر تجارتی ویب سائٹس چل رہے ہیں، جنہیں آئی ٹی والوں سے بنوایا ہے اور وہی اسے اَپ ڈیٹ بھی کرتے ہیں۔ اگر میں خود بھی ان سائٹس پر معمولی ردو بدل کرنا چاہوں تو کیسے کرسکتا ہوں۔ کیاکوئی آئی ٹی ماہر آسان انداز میں مدد کرسکتا ہے؟ اگر اسکرین شاٹس کی مدد سے بتلایا...
  5. یوسف-2

    برائی کو طاقت سے روکنا

    برائی کو طاقت سے روکنا از علامہ یوسف القرضاوی بشکریہ:ماہنامہ ترجمان القرآن سوال: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، یعنی ’نیکی کا حکم دینا‘ اور ’برائی کو روکنا‘ دینی طبقات کے نزدیک ایک بہت اہم مسئلہ ہے۔ اس میں بھی برائی [منکر] کو بزورِ قوت روکنے کا مسئلہ زیادہ اہم ہے، اور اسی طرح یہ بات بھی کہ...
  6. یوسف-2

    مریم جمیلہؒ

    دورِحاضر میں اسلام کی بے باک ترجمان مریم جمیلہؒ پروفیسر خورشید احمد، مدیرماہنامہ ترجمان القرآن،لاہور میں اکتوبر کے مہینے میں لسٹر، انگلستان میں زیرعلاج تھا کہ ۳۱؍اکتوبر۲۰۱۲ء کو یہ غم ناک اطلاع ملی کہ ہماری محترم بہن اور دورِحاضر میں اسلام کی بے باک ترجمان محترمہ مریم جمیلہ صاحبہ کا انتقال...
  7. یوسف-2

    مظلومیت کی طاقت...جرگہ…سلیم صافی

    اچھا کالم ہے۔ بہت بہت شکریہ
  8. یوسف-2

    کھیل : عبداللہ طارق سہیل

    مستنصر حسین تارڑ کا کالم، نئی بات 16 جنوری 2013 ء آپ نے وہ مشہور ملی نغمہ ضرور سنا ہو گا۔۔۔ اگر آپ موسیقی کو حرام نہیں سمجھتے تو سنا ہو گا۔۔۔ کہ اے قائداعظم ترا احسان ہے احسان۔۔۔ اس پر کسی دل جلے نے کہا تھا۔۔۔ لیکن ذرا ٹھہریئے۔۔۔ کسی بھٹو جلے۔۔۔ ضیاء الحق جلے۔۔۔ یحییٰ خان جلے۔۔۔ نوازشریف جلے۔۔۔...
  9. یوسف-2

    کھیل : عبداللہ طارق سہیل

    کرپشن ، مہنگائی ، بھتہ خوری ، ٹارگٹ کلنگ ، خود کُش حملوں اور بم دھماکوں کے باوجود ارضِ وطن کی فضاؤں میں امیدوں اور آشاؤں کی توانا کرنیں پھوٹتی دکھائی دیتی ہیں ۔بیباک میڈیا اور آزاد عدلیہ نے اذہان و قلوب کے دھندلے آئینوں کو یوں صیقل کیا ہے کہ اب ان میں ہر کسی کا باطنی عکس دکھائی دینے لگا ہے ۔شعور...
  10. یوسف-2

    کھیل : عبداللہ طارق سہیل

    بلوچستان میں گورنر راج ایک اور ’’رحم دلانہ‘‘ مذاق ہے۔ ’’رحم دل‘‘ آپریشنوں میں نہائے ہوئے اس صوبے کی صورتحال پر سپریم کورٹ نے ایکشن لیا اور آئینی حل بتایا۔ عدالت کے الفاظ واضح تھے، ’’حکومت نااہل ہے۔ اسمبلی کے خلاف کوئی بات نہیں کی ‘‘ عدالت کی بات مان لی جاتی تو اسمبلی بھی رہتی اور کرپٹ، بے حس اور...
  11. یوسف-2

    پنسل

    ماشاء اللہ بہت خوب جزاک اللہ
  12. یوسف-2

    غالب ٹرسٹ کے زیر اہتمام دوسری سہ روزہ بین الاقوامی غالب کانفرنس

    بہت بہت شکریہ نبیل برادر کہ اس جامع تصویری رپورٹ کے ذریعہ آپ نے ہمیں بھی اس کانفرنس میں ”شریک“ کر لیا۔
  13. یوسف-2

    لاہور: اسرائیلی ایجنٹ گرفتار؟

  14. یوسف-2

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ کبھی اُدھار ہوتا

    وہ کسی کی دانتا کِل کِل، وہ ترا حساب غالب تجھے محتسب سمجھتے جو نہ شیر خوار ہوتا :great:
  15. یوسف-2

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بالکل درست فرمایا۔ جب اور جہاں پاکستان کا ذکر آتا ہے، آپ انتہائی دانشمندی سے گفتگو اور تجزیہ کرنے لگ جاتے ہیں۔:p اگر آپ صرف اور صرف پاکستان اور پاکستانیت پر ہی لب کشائی کیا کریں تو آپ کی دانشمندی کا یہ ”بھرم“ سدا قائم بھی رہ سکتا ہے :D
  16. یوسف-2

    میں کیوں مسلمان ہوئی؟

    جزاک اللہ
  17. یوسف-2

    پٹھان

    زبردست اور بہترین۔ میں اس بات کا سخت مخالف ہوں کہ پٹھان کے نام سے لطیفے گھڑے اور پھیلائے جائیں۔ میرے پاس جب بھی کوئی ایسا لطیفہ آتا ہے تو میں بھیجنے والے کے منہ پر واپس دے مارتا ہوں۔ پٹھانوں کو بدنام کرنے کے اس رویہ سے ہم سب کو باز آجانا چاہئے اور ایسے تمام لطیفوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے۔
  18. یوسف-2

    عربی سیکھنا اور قرانی عربی سیکھنا

    جزاک اللہ
Top