یعنی پاکستان کو توڑ کر بنگلہ دیش بنانے کے ”خواہشمندوں“ سے لڑنا اور پاک فوج کی مدد کرنا مشرقی پاکستان دشمنی ہے :eek:
جئے سندھ کے مبینہ سندھو دیش اور ایم کیو ایم کے مبینہ جناح پور کی مخالفت گویا سندھ دشمنی ہے :eek:
کالا باغ ڈیم جماعت اسلامی کا منصوبہ ہے یا جماعت اسلامی اس ڈیم کی سب سے بڑی حامی ہے؟...