نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    نگاہ وہ ہے کہ جو سرخ و زر کو پہچانے بھلا ہوا کہ میں محتاجِ مہر و ماہ بنا فرنگ سے بہت آگے مقام سمجھا تھا مگر یہ کیا کہ یہی انتہائے راہ بنا کھُلے ہیں میرے لیے غربیوں کے میخانے یہ نشّہ چڑھتے ہی میں صاحبِ کُلاہ بنا زبردست، بہت خوب خلیل بھائی! آپ نے تو کلام اقبال کو ”حسبِ حالِ پاکستان“ کردیا ہے:)
  2. یوسف-2

    "دیدہ دلیری"

    بہت خوب۔ یہ بھی ایک اچھا ”سلسلہ“ ہوسکتا ہے۔ اس طرح ”ہمارے معاشرتی لطائف“ دائرہ ادب کے اندر ”محفوظ“ بھی کیا جاسکتا ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  3. یوسف-2

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    راجا بھائی! اصل بات یہ ہے کہ مجھے بچپن سے ہی شاعری کا بہت شوق تھا۔ شاعر تو بن نہ سکا، لہٰذا اب اگر کسی کو اچھی اچھی شاعری کرتا دیکھتا ہوں تو ”جیلیسی“ ہونے لگتی ہے۔ چنانچہ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم آپ کو بھاگنے کب دیں گے؟ آپ کی شاعری کا تو کچھ کر نہیں سکتے، آپ کا حال ہی ۔۔۔ :p
  4. یوسف-2

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    ہور چوپو گنڈیریاں راجا جی! کیا سمجھے :p
  5. یوسف-2

    "دھوکے"

    بہت اعلیٰ امجد بھائی! کیا خوبصورت ترکیب استعمال کی ہے۔ دھو۔کے۔کھائیے :) اب تو آپ مجھے کچھ کچھ شاعر جیسے دکھنے لگے ہیں۔:p اللہ کرے ِ دھو۔کے اور زیادہ کھائیے۔ :D
  6. یوسف-2

    کتابوں کا اتوار بازار-24 فروری، 2013

    ماشاء اللہ بہت خوب ۔ کتابوں کی خرید ہو یا فروخت دونوں ہی احسن کام ہیں۔ علم کے فروغ دونوں عمل برابر کے حصہ دار ہیں۔ کتب کے خریدار اگر کتب فروخت کرنے لگیں، تو یہ عمل اُس متوقع انجام سے بہر حال بہتر ہے کہ بعد ازاں ان کے ورثاء اسے کاٹھ کباڑ میں ڈال کر ردی میں بیچ دیں، جو دکانوں پر سودا سلف خریدنے...
  7. یوسف-2

    ابن صفی-شخصیت اور فن شائع ہوگئی ہے

    کتاب سرائے، اردو بازار، لاہور فون نمبر:37320318
  8. یوسف-2

    ابن صفی-شخصیت اور فن شائع ہوگئی ہے

    ماشا ء اللہ ۔ بہت خوب راشد بھائی مبارک ہو ویسے یہ دیکھ کر دُکھ ہوا کہ اب ادبی کتب کے خریدار اتنے کم رہ گئے ہیں کہ اب ایسی کتابیں محض 300 کی تعداد میں شائع ہونے لگی ہیں۔
  9. یوسف-2

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    بشکریہ جنگ تازہ ترین 27 فروری 2013 ء الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے؟ یہ پیشنگوئی ہے یا دلی خواہش؟ اس کا جواب تو آنے والا وقت ہی دے گا
  10. یوسف-2

    سجدہ تعظیمی کا حکم

    شریعت محمدی صلی ا للہ علیہ وسلم میں ”غیر اللہ“ کو کسی بھی قسم کا سجدہ کرنا ممنوع ہے۔
  11. یوسف-2

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    بشکریہ روزنامہ جنگ کراچی جب یہی خبر روزنامہ امت نے شائع کی تھی کہ علامہ صاحب کینیڈا روانگی کے لئے پر تول رہے ہیں تو علامہ کے معتقد محفلین میں سے بعض نے امت کو خوب لتاڑا تھا۔ شاید اب انہیں یقین آجائے کہ علامہ صاحب ”اپنے نئے وطن“ لوٹ چکے ہیں۔ :)
  12. یوسف-2

    Dos and Don’ts- Al-Ma'rûf & Al-Munkar-2

    Part-5: Wal.Mohsenaat Also (forbidden for marry are) women already married, except those (captives and slaves) whom your right hands possess. An-Nisa-24 Thus has Allah ordained for you. All others are lawful, provided you seek (them in marriage) with Mahr (bridal money) from your property...
  13. یوسف-2

    نرگَس کے پھول از محمد خلیل الرحمٰن

    زبردست کیا کہنے۔ یہ ترجمہ طالب علموں کو مل جائے تو وہ خوب نمبر سمیٹ سکیں گے۔:)
  14. یوسف-2

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    عورت کو تو رونے کا بہانہ چاہئے :p رونا آئے یا نہ آئے، اسے ”رونا“ چاہئے
  15. یوسف-2

    بعد از شادی مسائل

    آج تو شاید نہ ہو، لیکن کل تک یعنی ہمارے (آپ کے اس انکل :D ) کےدَور تک کہیں کہیں اس کی ضرورت تھی تو صحیح :p ۔ میرے ایک کولیگ اس کے راوی ہیں کہ ان کے ایک ”مولوی ٹائپ دوست“ کی شادی طے ہوئی تو یار دوستوں نے سہاگ رات کے حوالہ سے چھیڑ خوانی کرنی شروع کی تو وہ صاحب سخت ناراض ہوگئے کہ تم لوگ مجھے...
  16. یوسف-2

    "اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"

    زبردست بھائی زبردست۔ کیا کہنے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  17. یوسف-2

    پٹھان نامہ از گل نو خیز اختر

    ناک رکھتا ہے، کان رکھتا ہے ام بھی منہ میں زبان رکھتا اے ام کو دیتا ہے، نسوار کا تانا کود منہ میں پان رکتا اے :)
  18. یوسف-2

    ٹوٹی اگر ہے میری کمر، تم کو اس سے کیا

    رستے میں تم اتار کے گاڑی بھی لے گئے "تنہا کٹے کسی کا سفر، تم کو اس سے کیا" بہت اعلیٰ کیا کہنے کُڑھتے ہو، دل جلاتے ہو، اپنا ہی مفت میں وہ دیکھتی ہے مجھ کو اگر، تم کو اس سے کیا سبحان اللہ محبوب وہ مرا ہو، پریشان تم ہو کیوں؟ آتی نہیں گر اس کی خبر، تم کو اس سے کیا افسوس صد افسوس :eek: گھر والے رشتہ...
  19. یوسف-2

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    شوق سے پڑھتی ہے "اردو ویب" پر غزلیں مری گود میں اپنے میاں کی سارے بچے ڈال کر مفلسی میں شاعری بیگم مری کرنے نہ دے یا مرے مالک مجھے تُو خوب مالا مال کر زبردست راجا بھائی زبر دست۔ کیا کہنے۔ آپ تو ”ڈبل کمال“ کرتے ہیں ۔ ایک تو اتنی ”بولڈ شاعری“ کرتے ہیں :pاور پھر ”بہادری“ یہ دکھلاتے ہیں کہ اسے...
  20. یوسف-2

    بعد از شادی مسائل

    اور اتنے سیدھے سیدھے سوالات برے ٹیڑھے ٹیڑھے لوگ ہی پوچھا کرتے ہیں۔ :p یہ میں نہیں کہہ رہا، بلکہ یہ بھی ایک فلسفی ہی کا قول ہے :D
Top