مجھے تو لگتا ہے کہ اپنے عسکری بھائی پہلے بھی ہم سب کے ساتھ ”گیم“ کھیل رہے تھے اور اب بھی یہی گیم بہ انداز دگر کھیل رہے ہیں۔ وہ اتنے بھولے ہیں نہیں، جتنا کہ اس محفل میں خود کو ظاہر کرتے ہیں۔۔۔۔ وہ تو ایسے دھاگوں سے ہیں ”چیک“ کرتے ہیں کہ ہم لوگ کتنے پانی میں ہیں۔ :p ہمارے جوابی بھاشن پر تو وہ دل...