بیوی: آپ کی سالگرہ کے لئے میں نے ایک زبردست اور بہت مہنگا سوٹ خریدا ہے۔
شوہر: شکر ہے، تمہیں میرا خیال تو آیا۔ ذرا دکھاؤ تو سہی، کیسا ہے،
بیوی:آپ کی سالگرہ منانے کے لئے شام کو میں نے اپنی سہیلیوں کو پارٹی پر بلوایا ہے۔ اُس وقت پہنوں گی، تب دیکھ لیجئے گا۔:p