نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    نا کپڑے ہي بدلے نا حال اچھا ہے

    ازدواجي زندگي اپني کا مقدر کيا معلوم اس کا کمال اچھا ہے نا زوال اچھا ہے :great:
  2. یوسف-2

    رضی ترمذی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  3. یوسف-2

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بلی کو سمجھانے آئے چوہے کئی ہزار ابونثر کا کالم شبہ ہے کہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن نے بھی ہمارے پیر و مرشد حضرت مولانا حافظ حسین احمد کے ہاتھ پر بیعت کر لی ہے۔علامہ اقبالؒ نے فارسی میں ایک قصہ سنایا تھا کہ ایک صبح مرغِ چمن نے خاکِ چمن سے پوچھا: ’’تجھ میں ایسی شوخ خوشبوکہاں سے آئی؟‘‘ خاکِ چمن نے...
  4. یوسف-2

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    علامہ ناگہانی کا سفر انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا۔جس حکومت کو ختم کرنے کی قسم کھائی تھی، اسی سے قطار اندر قطار ’’جپھیاں‘‘ ڈال کر تصویریں بنوائیں اور فتح کا اعلان کر دیا۔ اسمبلیاں بدستور قائم ہیں اور16 مارچ تک قائم رہیں گی یا شاید ایک دو دن پہلے ٹوٹ جائیں گی۔ الیکشن کمیشن بھی جوں کا توں رہے گا۔...
  5. یوسف-2

    پروفیسر غفور احمد کے بعد جماعت اسلامی کو ایک اور صدمہ ۔ قاضی حسین احمد بھی گزر گئے

    اللہ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے۔آمین
  6. یوسف-2

    اکادمی ادبیات کی عالمی کانفرنس: امجد اسلام امجد

    کئی برس کے وقفے کے بعد بالآخر اکادمی ادبیات پاکستان کو یاد آہی گیا کہ اس کے فرائض میں سے ایک ادب کے حوالے سے قومی اور بین الاقوامی سطح کی کانفرنسوں کا انعقاد بھی ہے۔ اکادمی کے نئے چیئرمین عبدالحمید اور ڈی جی ظہیر صاحب نے چند ماہ قبل بتایا کہ اس کے لیے نومبر کا مہینہ طے پا چکا ہے بس وزیراعظم...
  7. یوسف-2

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    خلاف شرع کبھی شیخ تھوکتا بھی نہیں مگر اندھیرے اُجالے وہ چوکتا بھی نہیں
  8. یوسف-2

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    شبھ شبھ بو لو بھائی! :p اگر انہوں نے نکال دیا تو شیخ جی آپ کے پاکستان میں مستقل دھرنا دینے آجائیں گے۔:)
  9. یوسف-2

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :)
  10. یوسف-2

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    نصراللہ ملک کا کالم۔ نئی بات 18 جنوری 2013 ء سب کچھ سکرپٹ کے مطابق ہورہا ہے بس فرق صرف اتنا ہے کہ جیسے ڈرامے میں کام کرنے والے فنکار کو سکرپٹ میں لکھے لکھائے ڈائیلاگ اور کردار کے مطابق اپنارول ادا کرنا ہوتا ہے مگرکبھی کبھار اداکار خود ڈائریکٹر بن کر اپنے رول کو تبدیل کرلیتا ہے اور کچھ نئے خیالات...
  11. یوسف-2

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    مجاہد بریلوی کا کالم۔ 18 جنوری 2013 ء لانگ مارچ کے ساتھ اب پانچواں دن ہے۔۔۔ جی ہاں۔۔۔ لاہور سے ہفتہ 12جنوری کی ڈھلتی شب میں۔۔۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ پر پہنچا تو ایک بڑا دلچسپ لائیو ڈرامہ جاری تھا۔۔۔ چوہدری برادران کے ساتھ بدنامِ زمانہ ملک ریاض کی آمد سے علامہ صاحب شدید مشتعل...
  12. یوسف-2

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    کالم از عبداللہ طارق سہیل ۔ نئی بات 18 جنوری 2013 ء اسٹیبلشمنٹ کا دھرنا یوں بے مثال رہا کہ وفاقی دارالحکومت میں 35,30ہزار کے کسی مجمعے کی مسلسل اتنے دن موجودگی کی مثال نہیں ملتی۔ مجمعے کا نظم و نسق بھی مثالی رہا اور لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء کی مسلسل فراہمی بھی کوئی بھرپور ’’ڈسپلنڈ اور...
  13. یوسف-2

    ویب سائٹس کو اَپ ڈیٹ کرنا

    شکریہ نبیل برادر! لیکن یہ ایڈمن پینل کہاں پر ملے گا۔ کیا myhosting.com پر۔ جیسے ہماری ایک ویب سائیٹ ہے www.paighamequran.com اسے میں مائی ہوسٹنگ میں جاکر اکاؤنٹ لاگ اِن کرلیتا ہوں تو میں مائی ہوسٹنگ کنٹرول پینل میں داخل ہوجاتا ہوں۔ کیا یہی ایڈمن پینل ہے؟اگر ہے تو اب یہاں سے ویب سائیٹ کو ایز...
  14. یوسف-2

    مصر : دوسری شادی کے لئے بنک قرضہ

Top