نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. یوسف-2

    حسن نثار- تازہ کالم، پرانی باتیں

  3. یوسف-2

    کینیڈا کا ڈرون اٹیک

    ”مشرف الائنس“ بحال ہوگیا؟ عبداللہ طارق سہیل شاید مقتدر حلقے اپنے خیال میں آخری اور فیصلہ کن معرکہ لڑنے والے ہیں، یہ خیال ہے کہ وہ فول پروف فتح حاصل کریں گے لیکن میدان جنگ تو مرضی کا بن ہی نہیں رہا۔ اسٹیبلشمنٹ اور’ سٹیٹس کو‘ کی حامی جماعتوں یعنی متحدہ اور قاف لیگ نے مولانائے ناگہانی کی حمایت کا...
  4. یوسف-2

    کینیڈا کا ڈرون اٹیک

  5. یوسف-2

    لال مسجد عدالتی کمیشن میں اُم حسان کا بیان

    حوالہ: روزنامہ جنگ کراچی صفحہ اول: 3 جنوری 2012 ء
  6. یوسف-2

    سوشل میڈیا اور اخلاقی اقدار

    چلیں یہ اچھی بات ہے کہ آپ نے وضاحت کردی کہ آپ ”عوامی شخصیات“ کے حوالہ سے ہی بات کر رہی ہیں۔ لیکن ’مشہور انسان کی عزت سب پر حلال ہے ؟‘ ایک مبہم فقرہ ہے یا کم از کم اس کے مفہوم میں خاصی ”وسعت“ ہے۔ یہ تو بالکل درست ہے کہ نام بگاڑنا، تہمت یا بہتان لگانا غلط بات ہے۔ لیکن جب میڈیا یا سوشیل میڈیا عوامی...
  7. یوسف-2

    سوشل میڈیا اور اخلاقی اقدار

    بہت بہت شکریہ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ آپ ذاتی تبصروں کی وضاحت نہیں کرپائیں :) اگر آپ نے پاؤ صدی کی سرحد پار نہ کی ہوتی تو شاید ایسا کہنا درست ہوتا کہ ع ’میں‘ نصف صدی کا قصہ ہوں، دوچار برس کی بات نہیں :) البتہ یہ ”کمیو نی کیشن گیپ“ کا مسئلہ ضرور ہے :) سدا خوش رہئے۔
  8. یوسف-2

    سوشل میڈیا اور اخلاقی اقدار

    :) ذاتی معاملات میں بلا ثبوت عزت کو حلال کر لینے کا ذکر تھا اور ایک حدیث شریف بھی ذکر کی ہے ۔ آپ اس کا مفہوم اپنی پسند کی کتب سے دیکھ کر بتائیں ہم سے کیا طلب کیا گیا ہے ؟ محاسبہ ظاہری امور پر ہوتا ہے یا کسی کے گھر میں گھس کر اس کا پردہ اٹھا کر؟ امر ابلمعروف کرنے والے محتسب کے بھی آداب اور...
  9. یوسف-2

    سوشل میڈیا اور اخلاقی اقدار

    آمین ثم آمین لیکن جن لوگوں کو ”شوبز ایکٹی ویٹی “ کچھ نہ کچھ شد بد ہے اور وہ بخوبی جانتے ہیں کہ ”شوبز“ کی آڑ میں کیا گل کھلائے جارہے ہیں، اُنہیں تو ”انگشت نمائی“ کا حق حاصل ہے۔ اگر برائی سے ”واقفیت“ رکھنے والے اہل قلم بھی ان کے خلاف آواز بلند نہ کریں تو وہ وقت دور نہیں جب ہمارہ وہ مائیں بہنیں بھی...
  10. یوسف-2

    سوشل میڈیا اور اخلاقی اقدار

    میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ انسانوں پر ذاتی تبصرے کا حق ہمیں کس نے دیا ہے ۔ خواہ وہ انسان کوئی بہت بری شہرت کا حامل سیاست دان ہو؟ مجھے اس سچ کے اظہار کے لیے معاف فرمائیے کہ سیاست دان بھی انسان ہوتے ہیں۔ (×) بُرے کو بُرا کہنے کا حق ؟ بُرے انسانوں کی ذات پر، اُس کی بُرائی کے حوالہ سے تبصرہ کرنے کا...
  11. یوسف-2

    سوشل میڈیا اور اخلاقی اقدار

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا اس دھاگہ کا مطلب یہ ہے کہ میڈیا پرسنز اورسوشیل میڈیا پر لکھنے والے سیاستدانوں، حکمرانوں کے ”ذاتی عیوب“ کی پردہ پوشی کریں اور عوام کو اس بات سے آگاہ نہ کریں کہ ہمارے حکمران کیا کیا حرکتیں کر رہے ہیں۔ اسی طرح جو لوگ ”عومی نمائندگی“ کے لئے پر تول رہے ہیں، ان...
  12. یوسف-2

    زندگی امتحان لیتی ہے

    زندگی اور امتحان کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ بقول شاعر ع زندگی امتحان لیتی ہے (اور زندگی سے پیار کرنے والے) پریمیوں کی جان لیتی ہے۔ زندگی کے آغاز کے ساتھ ہی امتحان کابھی آغازہوجاتا ہے۔ ایک نومولود کو سب سے پہلے اس ”امتحان“ سے گذرنا پڑتا ہے کہ جیسے ہی اُسے بھوک پیاس لگے یا کوئی اور تکلیف دہ صورتحال...
  13. یوسف-2

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    سسٹر آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے بات کو مزید آگے بڑھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ میرا ارادہ پہلے ہی اوپر اپنی لکھی ہوئی ”جملہ معترضہ بات “ کے ایک اور پہلو کو اُجاگر کرنا تھا، آپ کے جواب کو پڑھ کراس کا مزید موقع مل گیا۔ امید ہے کہ اس طرح آپ کو اور برادر عاطف بٹ کو میرا نکتہ نظر سمجھنے میں آسانی ہوگی،...
  14. یوسف-2

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    صد فیصد متفق۔ اردو کی ترویج و اشاعت سے تو میں نے ”توبہ“ نہیں کیا :D ۔ گزشتہ تین ساڑھے تین دہائیوں سے اردو ادب و صحافت کی تھوڑی بہت خدمت کر ہی رہا ہوں۔ کئی کتب کی تصنیف و تالیف کے علاوہ درجنوں اخبارات و جرائد میں سینکڑوں مضامین تحریر کر چکا ہوں۔ پانوس انسٹی ٹیوٹ برطانیہ کے عالمی ماحولیات پر تیار...
  15. یوسف-2

    جب آتش جوان تھا۔۔۔

    مبارک شب قدر سے بھی وہ شب تھی سحر تک مہ و مشتری کا قراں تھا لاحول ولا قوۃ الا باللہ ۔ ۔ ۔ اسی لئے ایسے شاعروں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ نہ صرف خود گمراہ ہوتے ہیں بلکہ معصوم ذہنوں کو بھی گمراہ کرتے ہیں۔ :eek:
  16. یوسف-2

    راجہ ضیاءالحق کمرشل تھئیٹر سے دعوت الی اللہ تک

    ماشاء اللہ۔ کیا خوبصورت اور درست بات ہے۔ جزاک اللہ
  17. یوسف-2

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    کراچی میں ڈاکٹر سید مبین اختر، تحریک نفاذ اردو کے سربراہ و سرپرست ہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ ڈاکٹر شریف نطامی اور ڈاکٹر سید مبین اختر کی تحریکوں میں باہم کوئی ربط ہے یا یہ دونوں الگ الگ ایک ہی مقصد کے لئے کام کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر مبین اختر ایک میڈیکل ڈاکٹر ہیں اور اسی شعبہ میں امریکہ سے سند یافتہ ہیں۔...
  18. یوسف-2

    پاکستانی سیاہ ستدانوں کے اسکینڈلز

    لیکن اس میں چند ”پردہ نشینوں“ کے نام بھی آتے ہیں۔ جنہیں ”بے پردہ“ کیا گیا تو جمہوریت اور جمہوری نطام کوخطرہ بھی ہوسکتا ہے :)
  19. یوسف-2

    پاکستانی سیاہ ستدانوں کے اسکینڈلز

    دنیا بھر کے لوگ اپنےسیاسی رہنماؤں کو ہرقسم کے اسکینڈلز سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں، خواہ وہ خود اس معاملہ میں کتنے ہی گئے گذرے کیوں نہ ہوں۔اب امریکہ ہی کو دیکھ لیجئے، یہاں 99 فیصد لڑکیاں بلوغت سے قبل ہی ناجائز جنسی عمل سے گذر جاتی ہیں۔ 83 فیصد جوڑے ناجائز تعلقات کو شادی پر ترجیح دیتے ہیں۔ یہاں سگی...
Top