نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    تین چیزیں

    ماشا ء اللہ! حسب معمول بہت خوب مراسلہ ہے۔ جزاک اللہ اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق دے آمین ثم آمین
  2. یوسف-2

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ ؟؟؟

  3. یوسف-2

    سینٹر فار دی انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان کی حالیہ رپورٹ

    طاہر القادری کے مبہم بیانات ، کینیڈین حکومت نے سخت نوٹس لے لیا قومی خبریں | January 6, 2013 لاہور/ٹورنٹو(آئی این پی)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے کینیڈین شہریت اور وہاں کی ملکہ کے حلف کے متعلق مبہم باتیں کرنے کا سخت نوٹس لے لیا‘ کینیڈین حکومت نے پاکستان میں موجود...
  4. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    دُہرے شہری ہیں یہی لوگ اِنھیں کچھ بھی کہو جو کناڈا کو یونہی قبلہ نما کہتے ہیں :good:
  5. یوسف-2

    عباس تابش تو پرندے مار دے سرو و صنوبر مار دے (غزل: عباس تابش)

    ماشا ء اللہ کیا کہنے۔ بہت خوب۔ جزاک اللہ برادر
  6. یوسف-2

    پانی پانی کرگئی مجھ کو قلندر کی یہ بات

    پانی پانی کرگئی مجھ کو قلندر کی یہ بات اللہ نے نہ صرف یہ کہ تمام جانداروں کو پانی سے تخلیق کیا ہے بلکہ تمام جانداروں کی زندگی کا دارو مدار بھی پانی پر ہی رکھا ہے۔خود اللہ تبارک تعالیٰ کا فرمان ہے کہ اُس نے ہر جاندار چیز کو پانی سے زندگی بخشی ہے(الانیباء: 30) ۔کیا تم نہیں دیکھتے کہ...
  7. یوسف-2

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    پیارے بھائی! ایسا نہیں ہے۔ یہاں ہمارے بعض کا احباب کا مقصد صرف اور صرف اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف باتیں کرنا اور اسلام کو بدنام کرنا ہے۔ یہ مکالمہ، بحث مباحثہ صرف اور صرف اسی مقصد کے لئے کرتے ہیں۔ جاننے یا سمجھنے کے لئے ہرگز نہیں۔ جب یہ ایسے مباحثوں اور مکالموں میں ”لا جواب“ ہوجاتے ہیں تو...
  8. یوسف-2

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    کبھی اس آیت کا مطلب کسی تفسیر یا عالم دین سے پوچھا ہے؟؟؟ پھر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے منکرین زکوٰۃ سے جہاد کیوں کیا؟ جب دین میں کوئی ”جبر“ ہی نہیں تو جس کی مرضی زکوٰۃ دے نہ دے، کسی امیر کو کیا حق پہنچتا ہے کہ وہ لوگوں سے زبردستی زکوٰۃ لے۔ :eek: آپ کو اسلام پر تبصرہ کرنے کا تو بہت شوق...
  9. یوسف-2

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    ایک مہینے میں کتنے سنی مارے گئے کچھ پتہ ہے ؟ :eek: پس نوشت: منتظمین نوٹ فرمالیں کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کیسی ہے۔ روزانہ کتنے لوگ مارے جارہے ہیں، ڈرون حملوں میں، خود کش حملوں میں، ٹارگٹ کلنگ سے ۔۔۔ لیکن ان ہلاکتوں کو ”فرقہ وارانہ رنگ“ دے کر یہ صاحب کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔:eek:
  10. یوسف-2

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    کافر کو بھی سمجھایا جاسکتا ہے اور ایتھیسٹ کو بھی سمجھایا جاسکتا ہے۔، دلیل کے ذریعہ بھی، بحث کے ذریعہ بھی اور مناظرہ کے ذریعہ بھی۔ لیکن کسی مرتد یا اسلام کے کھلے دشمن کو یہ بات تو کیا، اسلام کی کوئی بات بھی سمجھائی نہیں جاسکتی ۔کہ وہ تو پہلے سے ہی اسلام دشمنی پر تیار بیٹھا ہوتا ہے۔ وہ ہر بات پہ...
  11. یوسف-2

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    برادر ”دین اسلام“ آپ کا مسئلہ یا شعبہ نہیں ہے اور نہ ہی آپ کا اس پر ایمان یا اختصاص ہے۔ لہٰذا ”گمراہ کن“ یا مضحکہ خیز بیانات سے گریز کریں۔ اس قسم کے ”اسلام دشمن“ بیانات سے آپ اسلام اور مسلمانوں کی توہین کر رہے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ پھر کوئی آپ کو ”آئینہ“ دکھلائے اور آپ ناراض ہوجائیں۔ یہ ایک...
  12. یوسف-2

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    یہ ضروری نہیں ہے کہ جو آپ کا خیال ہو، وہی قرآن اور حدیث ہو۔ اگر ہمیں کسی دینی مسئلہ میں درست معلومات نہ ہوں تو ہمیں چاہئے کہ کسی عالم دین سے یا اس موضوع پر ان کی مستندکتب سے استفادہ کریں۔ اگر آپ کو اس موضوع سے دلچسپی ہو تو مستند علما یا کتب سے رجوع کریں۔ بے دین یا اسلام دشمن عناصر کی بات پر...
  13. یوسف-2

    اساتذہ شعراء

    بجا فرمایا۔ میر انیس کی شاعری یقیناً بہت اعلیٰ درجہ کی ہے۔ زور بیان اور منظر نگاری میں تو ان کا ثانی دور دور تک نہیں ہے۔
  14. یوسف-2

    اساتذہ شعراء

    :) :):)
  15. یوسف-2

    اساتذہ شعراء

    اردو شاعری کے قادر الکلام اساتذہ کی بھاری اکثریت چونکہ دین اسلام سے کی تعلیمات سے کوئی خاص ”رغبت“ نہیں رکھتی۔ جبکہ علامہ اقبال کی شاعری دین اسلام کی ترجمانی کرتی نظر آتی ہے۔ اسی لئے ان اساتذہ کے مداحین والا طبقہ اقبال کو (بے دین) ”بلند پایہ اساتذہ“ کی فہرست میں نہیں رکھتا۔ علامہ اپنی ذاتی...
  16. یوسف-2

    اساتذہ شعراء

    مرزا غالب علامہ اقبال میر تقی میر مومن میر درد ذوق آتش احسان دانش جمیل الدین عالی ڈاکٹر پیزادہ قاسم احمد ندیم قاسمی رئیس امرہوی جوش ملیح آبادی چند نام پیش ہیں۔ واضح رہے کہ یہ سارے کے سارے میرے پسندیدہ شعراء نہیں ہیں۔ تاہم ان کے اساتذہ کی صف میں ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔ایک لمبی فہرست ہے،...
  17. یوسف-2

    ناقابل فہم، ناقابل قبول اور شرمناک (کالم از ڈاکٹرشاہد حسن صدیقی)

    اللہ ہمارے ملک پر رحم کرے آمین۔ ویسے آپ کی بات میں وزن تو ہے :)
  18. یوسف-2

    امریکی ادارے نے یہود مخالف شخصیات کی فہرست جاری کردی

    اور ایران کی موجودہ حکومت اس مرکز کو بھاری مالی امداد بھی دیتی ہے۔ اب بات سمجھ آئی کہ اصفہان کو نصف جہان کیوں کہتے ہیں۔ :D
  19. یوسف-2

    زندگی امتحان لیتی ہے

    جی درست فرمایا۔ زمانہ جہالت (اپنی :p ) میں غزلیں گیت وغیرہ سننے کا شوق تھا۔ یہ گانا اُن دنوں سننے کو ملا، جب ہم نے بطور ”ٹرینی“ اپنے باقاعدہ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ انڈسٹریز میں عموماً سینئرز اپنا ورک لوڈ بھی ٹرینیز کے شانوں پر ڈال دیتے ہیں۔ اس گانے کے بول اس لئے بھی...
Top