نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    میں نے یہ بات تو لکھی ہی نہیں کہ پوری محفل میں واحد میں تھا جو پاکستان کے قومی لباس شلوار قمیض میں موجود تھا۔ باقی سب کے سب پینٹ شرٹ یا جینز پہنے تھے۔ یہاں تک کہ لڑکیوں میں بھی برائے نام ہی تھیں جو شلوار قمیض میں تھی۔۔۔ شاید ان کی تعداد بھی پانچ سے کم ہو۔ :) اب کوئی پتا کرے کہ ہماری خبر سما ٹی...
  2. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    کراچی بلاگرز کا اجتماع۔ چوتھی قسط چوتھی قسط کوئی طویل نہیں، بس اختتامی ہے۔ جب کاروائی ختم ہونے کا اعلان ہوا اور لوگ ریفریشمنٹ کے لیے آڈیٹوریم سے باہر نکلے تو پہلے ہم نے ڈاکٹر علوی کے پاس پہنچے جو ہم سے ملتے ہی کہنے لگے کہ بہت کچھ پتا چلا ہے، اسے سامنے آنا چاہیے اور وہ ہم سے یہ کام کروانا چاہ...
  3. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    اس سلسلے میں سعادت کا بلاگ دیکھئے۔ الٹا سیدھا اس میں انگریزی تحاریر انگریزی کے لیے اور اردو تحاریر اردو فارمیٹنگ میں موجود ہیں اور یہ صرف سی۔ایس۔ایس کا کھیل ہے۔
  4. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    ہاں، میں یہ ضرور کہوں گا کہ میری توقع سے کہیں زیادہ کامیابی ملی اردو بلاگنگ کے موضوع کو۔۔۔ اور مجھے احساس ہوا کہ اگر پہلے سے اندازہ ہوتا تو میں بہتر تیاری کرکے آتا۔ مجھے تو کچھ پتا ہی نہیں تھا، عین موقع پر جو ذہن میں آیا، کہہ دیا۔۔۔ خیر، باقی باتیں میں کل آکر لکھتا ہوں۔۔۔ آپ لوگ ابھی پڑھیں اور...
  5. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    واپس آکر بس اب بھوک لگنے لگی تھی۔۔۔ صبح کا ناشتہ کرکے نکلا ہوا تھا۔ شاید صرف میں نہیں، باقی سب بھی۔ حالانکہ فہیم کو میں نے مشورہ دیا تھا کہ عبد اللہ شاہ غازی کے مزار سے لنگر کھالیتے ہیں لیکن اس نے مانی ہی نہیں تھی میری بات۔۔۔ سو، اب اس نے بھگتا ہو یا نہیں، میں نے تو بہت بھگتا۔ :lll: گوگل...
  6. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    کراچی بلاگرز کا اجتماع۔ تیسری قسط ڈاکٹر علوی سمیت سبھی نے اس بریفنگ کو سراہا۔ چونکہ میرا گلا سوکھ چکا تھا اور پانی کی بوتل مجھ سے کافی دور پڑی تھی اس لیے میں نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ یار پانی کی بوتل ہی قریب کرو۔ فہیم نے میرے کارنامے کی وجہ سے مجھے بڑے فخر سے بوتل اٹھاکر دی :lll: اور میں نے...
  7. عمار ابن ضیا

    مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

    اوہہ۔۔۔ نہیں، میں نے کاپی نہیں کیا۔۔۔ بلکہ سچ میں، میں نے تو قیصرانی کی پوسٹ دیکھی بھی نہیں تھی۔۔۔
  8. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    اور اسی کے ساتھ میں پاپولر ہوگیا۔۔۔۔ :lll:
  9. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    کراچی بلاگرز کا اجتماع۔ دوسری قسط بس، میرے پاس مائیک آنے کی دیر تھی۔ میں نے پہلے اپنا تعارف کرایا اور بتایا کہ اردو بلاگنگ کرتا ہوں، ابنِ ضیاء ڈاٹ کام پر، پھر شروع کیا اس وقت کے ذکر سے جب یا تو اردو میں بلاگ لکھا جانے کا سوچنا محال تھا اور جو کچھ لکھا جاتا تھا، وہ ان۔پیج میں لکھ کر gif کی صورت...
  10. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    کراچی بلاگرز کا اجتماع۔ پہلی قسط ڈاکٹر علوی کے بلاگ سے پتا چلا کہ 6 دسمبر 2008ء کو کراچی میں اردو بلاگرز کی ملاقات کا انتظام کیا جارہا ہے۔ اسی تحریر کے ساتھ لاہور کے بلاگرز کی ملاقات کا احوال بھی پڑھا جس میں شرکت کرنے والے تمام بلاگرز انگریزی میں بلاگنگ کررہے تھے۔ اس سے شعیب صفدر نے صورتحال...
  11. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    جی ہاں، وہاں موجود اکثریت کا خیال تھا کہ اردو بلاگنگ مشکل کام ہے اور نسخ خط میں پڑھنا مصیبت ہے لیکن پھر ہماری طرف سے آگے چل کر معاملہ واضح کیا گیا اور تفصیلات بتائی گئیں جسے سب نے حیرت سے سنا اور پھر بعد میں اس حوالے سے ہم سے کافی سوالات پوچھے گئے۔ میں لکھ رہا ہوں روداد :)
  12. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    6 دسمبر 2008ء کو کراچی کے بلاگرز کا اجتماع ہوا جس کا انعقاد ڈاکٹر علوی نے گوگل پاکستان کے اشتراک سے کیا تھا۔ میرے ساتھ شعیب صفدر اور فہیم نے شرکت کی۔ اردو بلاگنگ کے حوالے سے توقع سے زیادہ ردِ عمل ملا۔ تفصیلات جلد ہی۔ اگر فہیم یا شعیب بھائی میں سے کوئی آن لائن آئے تو ذرا اپنے تاثرات سے نوازے،...
  13. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    اب اللہ جانے "وہ" کون ہے اور کتنا حوصلہ ہے اس میں۔۔۔ :lll:
  14. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    چچا کی بھتیجی موجود ہوتی تو شاید کوئی خامی نکال لیتی لیکن ہم تصدیق کرتے ہیں کہ آپ کی حاضری بالکل ٹھیک ہے۔
  15. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    یہ کراچی آنے والی بات سنتے سنتے بھی ہمیں کافی عرصہ ہوگیا ہے۔۔۔ اللہ جانے، مزید کتنا عرصہ آسرے پر جئیں گے۔ ;)
  16. عمار ابن ضیا

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    ماشاء اللہ۔۔۔ تو کیا چھپاکے رکھا ہے وہ جو مال اچھا ہے؟ :grin:
  17. عمار ابن ضیا

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    یہ کیوں لکھا تھا پھرررر :confused: :mad: ویسے شکر ہے کہ مجھے بعد میں خبردار کردیا گیا تھا آپ کی ہوشیاری سے کہ آپ پہلے بھی ایسے کرچکے ہیں۔ :lll:
  18. عمار ابن ضیا

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    آپ کی تو کیا بات ہے جناب۔۔۔ ایک ذ۔پ ہوجائے کیا؟ :grin:
  19. عمار ابن ضیا

    ڈنمارک میں نسل پرستی،

    وہ تو میں سمجھ گیا عارف، لیکن کیا مسلمان ڈنمارک سے لڑائی کے لیے تیار ہوتے؟ کیا صرف اس کی نیٹو میں شمولیت کی وجہ سے رُکے ہوئے ہیں؟
Top