نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک !!

    میری جانب سے بھی تمام مسلمانوں کو عید الاضحی مبارک ہو۔
  2. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس تھیم میں فونٹس آپشن

    اب اتنا پڑھ کر خوش نہ ہوں کہ یہ لو مسئلہ بھی بیان کیا اور حل بھی پیش کردیا۔۔۔ مسئلہ دراصل دوسرا ہے۔ :grin: یہ تو ایک تھیم ہوگئی نا۔۔۔ لیکن اب مجھے یہی آپشن کسی دوسری تھیم میں شامل کرنا ہو تو کیسے کروں؟ یہ تھیم سوئچر کی فائل جو تھیم فولڈر میں ہے، جاوا اسکرپٹ ہے جسے میں سمجھنے سے قاصر ہوں۔ لہٰذا...
  3. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس تھیم میں فونٹس آپشن

    مجھے یہاں تو یہ تعارف دینے کی ضرورت نہیں ہے نا کہ میرا نام عمار ہے اور میں ابنِ ضیاء ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ کرتا ہوں؟ :lll: اصل بات پر آتا ہوں۔ جب ہم ایک ورڈ پریس سانچہ بناتے یا اردو میں ڈھالتے ہیں تو اس کی سی ایس ایس میں فونٹ فیملی بیان کی جاتی ہے جو آج کل کچھ اس طرح ہوتی ہے: font-family...
  4. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    وہ دیکھیں، اس خوف کے مارے میں الف بے بھی بھول گیا۔ ;)
  5. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    لیکن آج والا روپ اتنا خطرناک تھا کہ بس۔۔۔ ویسا ہی لگ رہا تھا جیسا آپ کے اوتار میں نظر آرہا ہے :lll:
  6. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    لیجیے، مابدولت تشریف لے آئے لیکن کچھ خوف زدہ ہیں۔ آج سعود بھائی سے ڈر لگ رہا ہے۔ :(
  7. عمار ابن ضیا

    محفل کی شہریت اور شہرت

    فکر ناٹ آپی۔۔۔ لگتا ایسا ہے کہ آپ نے بھی جلد ہی ریل گاڑی بنا لینی ہے۔۔۔ انجن کے ساتھ ایک ڈبہ تو لگ ہی چکا ہے۔۔۔ پاکستانی ;)
  8. عمار ابن ضیا

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    تو اس کا اعلان بھی کردیجیے جناب۔ :)
  9. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    بالکل۔۔۔ اور ہم اس کے بعد بھی ایسا ہی تھریڈ کھول لیں گے ڈسکشن کا۔۔۔ اتنا بڑا۔۔۔ اور سب کو بتائیں گے کہ ہم نے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ :grin:
  10. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    :music: بس مجھے اس وقت جو نام ذہن میں آئے، وہ گنوادیے۔۔۔ بوکھلاہٹ میں ایسا بھی ہوجاتا ہے۔ :) :box:
  11. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    ہاہاہا۔۔۔ نہیں، بھاگنا تو نہیں تھا لیکن شروع میں کنفیوژن ضرور ہوگئی تھی۔ وجہ تو آپ کو پتا ہی ہے نا، ہم ٹھہرے سیدھے سادھے بندے اور وہاں جو صورتحال تھی، وہ تو۔۔۔۔۔ ;)
  12. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    بی بی سی کا ہاتھ کس طرح کا؟ مجھے نہیں پتا۔۔۔ کیا یہ کہ انہوں نے اردو سائٹ یونیکوڈ میں بنائی۔۔۔؟ اس کے علاوہ بھی کوئی کام تھا؟
  13. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    اس میں جو کچھ کمی رہ گئی ہو یا کوئی غلطی ہو تو آگاہ کریں لیکن یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ ہم نے اپنی تحریر اختصار سے پیش کرنی ہے۔۔۔ زیادہ غیر ضروری معلومات نہیں ہونی چاہئے۔ بلکہ اگر اس میں بھی کوئی غیر ضروری بات نظر آئے تو ضرور نشاندہی کریں تاکہ اس کو نکال دیا جائے۔
  14. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    اردو ویب سائٹس اور اردو فونٹس اب میرے لیے سب سے اہم کام یہ ہے کہ میں اردو سائٹس بنانے کے لیے دستیاب سہولیات اور اردو فونٹس پر مختصر لکھ کر انگریزی بلاگرز کو راغب کروں کہ اردو میں بلاگنگ ہوسکتی ہے۔ اس مقصد کے لیے میں نے کچھ لکھنا شروع کیا ہے جس کا پہلا حصہ میں پی ڈی ایف میں اپ۔لوڈ کررہا ہوں۔ آپ...
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    خالی حلوہ کیوں، ساتھ میں پراٹھا اور ملائی ;)
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    شمشاد بھائی جان! آپ نے کھانا ہے تو بتادیں، آپ کے لیے خصوصی تیار کروادیں گے۔۔۔ :lll: ویسے، آج ملا تھا حلوہ۔ ناشتے کا لطف آیا۔ ;)
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام آپی۔ میں بالکل خیریت سے۔ آپ سنائیے، کیسی ہیں؟ عید کی تیاری مکمل ہے؟ :)
  18. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    ارے ہاں، ایک یہ بات بھی یاد آئی کہ جب میں نے کانفرنس کے بیچ اردو بلاگنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے علوی نستعلیق کا ذکر کیا تو ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ یہ ان۔پیج ہی کے ترسیموں پر بنا تھا اور بہت بڑی کامیابی تھی لیکن بعد میں کچھ لوگوں نے تنگ کرنا شروع کردیا اور قانونی حیثیت پر سوال اٹھائے جانے لگے، امجد...
  19. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    ویسے ان کی اگلی کانفرنس اسلام آباد میں کرنے کا پروگرام ہے۔
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم۔ کیسے مزاج ہیں؟
Top