نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  2. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    نہ جی۔۔۔ میں تو کسی کے بیچ میں نہیں آیا، آخر میں آیا ہوں۔
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ہمارے ہاں تو سردی میں بھی گرمی ہے حالات کی۔ :) کسی کے پاس مونگ پھلیاں یا چلغوزے ہیں تو ادھر بھی شئیر کریں۔ کراچی کے کچھ علاقوں میں فی الحال یہ نعمت میسر نہیں۔
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    :) کیسی ہیں آپ؟ آپی! موسم کیسا ہے باہر کا؟
  5. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    یہ دیکھ لیں آپی۔۔۔!!
  6. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    :hatoff: ایسے :)
  7. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    صاحب! آپ بھی شکوہ نہ کیجیے گا کہ ہم سے معانقہ ہوگیا۔ :)
  8. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    شکر ہے کہ آپی بھی اس دھاگے میں تشریف لائیں۔ میں آپ کو ہر جگہ خوش آمدید کہنے کے لیے موجود ہوں۔
  9. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    آپی! ہوا یہ ہے کہ 25 بندے مرگئے اور 50 زندہ ہوگئے۔ ;)
  10. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    آپ سیاست والے تھریڈز پر جو نہیں جاتی ہیں ناا۔۔۔ اس لیے
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام آپی۔۔۔ آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔ :)
  12. عمار ابن ضیا

    نان

    اس میں پیڑے پر توا رکھ کے دبانا ہے پھیلانے کے لیے :lll:
  13. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    رہنے دیں شمشاد بھائی جان! میں ہر لحاظ سے آپ سے چھوٹا ہوں۔ :lll: اور چھوٹا ہی ٹھیک ہوں۔ :)
  14. عمار ابن ضیا

    نان

    ماشاء اللہ۔۔۔ میں یہی سوچ رہا تھا کہ توے پر بنانے ہوں گے یا اوون میں۔۔۔ امی کو پڑھوائی ترکیب تو کہنے لگیں، کیسے بنیں گے؟ میں نے یہ نہیں بتایا کہ باورچن صاحبہ جلدی میں یہ وضاحت کرنا بھول گئی ہیں۔ :lll:
  15. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ڈولا رے ڈولا دل ڈولا۔۔۔ :p آپ بڑے ہیں یا میں؟
  16. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    حضور! آپ کو بڑے نام یاد ہیں جی۔۔۔۔ :lll:
  17. عمار ابن ضیا

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    مجھے اس بارے میں قطعی علم نہیں ہے کہ مہاجروں کی غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کہاں کیا گیا ہے، اس لیے کچھ کہہ نہیں سکتا۔ شاید کسی اور کو اس بارے میں علم ہو۔
  18. عمار ابن ضیا

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    داڑھی اور شراب کو ہم ان کے سامنے پوائنٹ نہیں بناسکتے کہ وہ کہیں گے، یہ کونسی نشانی ہے بھلا دہشت گرد نہ ہونے کی۔۔۔ لیکن یہ بی جے پی والا پوائنٹ کافی اہم ہے۔ افسوس کہ کسی صاحب نے صرف آڈیو اپ۔لوڈ کی ہے یوٹیوب پر۔ ذرا سنیے گا: زید حامد: ممبئی حملہ
  19. عمار ابن ضیا

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    اور افسوس کی بات یہ ہے کہ آج کے دن کراچی میں مرنے والوں کی تعداد 19 اور زخمیوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
  20. عمار ابن ضیا

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    اب جانبداری کا تقاضا ہے کہ دوسری طرف کی حالت بھی بیان کی جائے، جس قدر علم میں ہے۔ میں کل سے سوچ رہا تھا کہ ہم تک وہ واقعات تو پہنچ رہے ہیں جن میں پٹھانوں نے مہاجروں پر ظلم کیا، لیکن کیا پٹھانوں کو اچانک سے کسی کیڑے نے کاٹا تھا جو انہوں نے ایسا کرنا شروع کردیا؟؟؟ یا اگر پٹھانوں نے ابتداء کی تو...
Top