میں صرف اتنا عرض کرنا چاہوں گا کہ آپ کا تجزیہ حقیقت سے کہیں دور ہے۔ اور خیال رہے کہ اس تھریڈ کا یہ موضوع نہیں ہے۔ طالوت! آپ بھی ذرا اس موضوع کو فی الحال اس تھریڈ میں زیرِ بحث نہ لائیں۔ اگر گفتگو کرنی ہی ہے تو کوئی دوسرا تھریڈ کھول لیں۔
ویری گڈ فہیم۔۔۔ پر تمہیں یہ کونسی بیماریوں کے نام پتا ہیں۔۔۔ بولیمیا وغیرہ۔۔۔ :P
میں نے شاید تمہاری پہلی تحریر دیکھی ہے کوئی مقالہ نما اور اس کو پڑھ کر پتا چلتا ہے کہ اچھا خاصا لکھتے ہو اس لیے شرافت سے بلاگنگ شروع کردو بچے۔ :lll:
یہ شاید خواتین و حضرات، دونوں سے برابری کے رویے کا قائل ہوگا۔ :grin: (مذاق)
ویسے دی میوزک پر جو یہ پروگرام کرتا تھا، dare والا، اس میں کافی تو بہت ہی بکواس اور گھناؤنے سے بھی ہوتے تھے۔
اس کا مطلب ہے کہ دونوں جماعتوں کے جو "لید"ران ہیں، وہ سب کو بے وقوف بنانے کے لیے اپنے کارکنوں کو پرامن رہنے کی تلقین کررہے ہیں اور نام نہاد دعوے کررہے ہیں کہ ان کے کارکنان کا ضبط مثالی ہے۔
کراچی میں 2، 3 روز سے جاری تشدد کی لہر میں ہلاکتوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مجھے شک ہورہا ہے کہ یہ متحدہ اور اے این پی ہی کی لڑائی ہے یا کوئی تیسرا عنصر یہ آگ بھڑکا رہا ہے؟
مجھے متبادل الفاظ نہیں ملے تھے۔ :confused:
قائد آباد کا علم نہیں پر اورنگی میں رہنے والے متحدہ سے ہمدردی نہ رکھنے والے لوگوں نے بھی ایسے واقعات کا ذکر کیا ہے۔ اللہ جانے۔ اور آپ دفتر کیوں چلے آئے؟ :eek: ایک دن تو آرام سے بیٹھنا تھا گھر پر۔