مہوش بہن! میں کچھ باتوں پر مختصر مختصر تبصرہ تو کرسکتا ہوں نا؟ :)
بالکل، قتل تو اگرچہ نہیں ہورہا لیکن نفرت کی انتہا ہے۔ پنجابیوں کا ذکر اچھے الفاظ میں نہیں کیا جاتا بلکہ سندھ یا کراچی کے حوالے سے ہر غلط صورتحال کا ملبہ عموما پنجاب اور پنجابیوں پر ڈالا جاتا ہے۔
یہ کسی صاحب کی غلط فہمی ہی ہے۔...