الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

مغزل

محفلین
نا جی نا ۔۔۔ لسوڑے دیسی ہیں اور لالی پاپ بدیسی ۔۔ ہمیں بدیسی چیزیں ایک آنکھ نہیں بھاتیں۔
 

گرو جی

محفلین
جناب مغل بھائی کے دستخط کو دیکھ کر مجھے ایک شعر یاد آ رہا ہے
عشق تو کر ہی چکے قسمت آزما رہے ہیں
کسی بیوفا کی یاد میں ریڑھا چلا رہے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top