امجد! آپ کے لیے ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔ بس، اس کام کے ساتھ ساتھ اپنی صحت کا از حد خیال رکھیں کیوں کہ آپ ہم اردو داں طبقے کے لیے بہت قیمتی اثاثہ ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
۔۔۔۔۔۔
اچھا، سوال یہ ہے کہ لاہوری نستعلیق کے لیگچرز کیا آپ خود تخلیق کررہے ہیں؟ بعد میں...