نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    اچھا، پہلے ڈاٹ کام پر تھا تو وہ کہاں گیا تھا؟ کیا اسی کو اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر لے آئے تھے؟
  2. عمار ابن ضیا

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    جناب والا! دونوں اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ ہی پر ہیں اور آپ اردو ٹیک ڈاٹ کام کا کہہ کر بے چاروں کو اور بھی زیادہ پریشان کررہے ہیں۔ ایویں ہی :(
  3. عمار ابن ضیا

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    بھلا یہ تو بتایئے کہ اردو ٹیک ڈاٹ کام پر آپ کے بلاگ کا انتقال کیسے ہوگیا؟؟؟ ایویں ہی؟؟؟
  4. عمار ابن ضیا

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    ارے بھئی! آپ آگے بھی تو کچھ بتائیں گے نا یا ایسے ہی تصویر دکھا کر ٹرخادیں گے؟
  5. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    حلوائی کو حلوہ بنانا ہی پڑا جب مغل بھائی اپنے چاچا کو بلا لائے۔
  6. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    وعلیکم السلام آپی۔ بہت شکریہ۔ :)
  7. عمار ابن ضیا

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    مطلب وقت پر بیک اپ بنالیں، یہ نہ ہو کہ انہیں بھی تب خیال آئے جب چڑیا کھیت چگ جائیں ;) محاورہ سمجھانے کا بہت شکریہ۔
  8. عمار ابن ضیا

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    اس "ٹیم سر" والے جملے کا مطلب نہ میں وہاں سمجھ سکا نہ یہاں :lll: وارث بھائی! بیک۔اپ تو لیا جاسکتا تھا اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر بھی۔۔۔ اس کا طریقہ۔۔۔ ہممم۔۔۔ اب کیا بتانا۔۔۔ واپس آجائیں بلاگز تو بتاتا ہوں۔ :p
  9. عمار ابن ضیا

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    نہیں فہد بھائی! ایسے کوئی آثار نظر تو نہیں آتے لیکن ہاں، اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ والے واقعے سے باقی بلاگرز عبرت پکڑ کر بیک۔اپ ضرور لے رکھیں۔ :)
  10. عمار ابن ضیا

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    میرے خیال میں جماعۃ الدعوۃ پر پابندی کا فیصلہ ممکن ہے، درست وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا ہو لیکن اس کی ٹائمنگ غلط ہے۔ اگر پاکستانی حکومت کو اندازہ تھا کہ جماعت الدعوۃ غلط کاموں میں ملوث ہے تو اسے پہلے ہی پابندی لگالینی چاہیے تھی نہ کہ بھارت یا اقوامِ متحدہ کے دباؤ پر۔ کیا ہماری حکومت بالکل اندھی...
  11. عمار ابن ضیا

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    مجھے اندازہ ہے کہ کسی بلاگر کے پاس بھی اپنے بلاگ کا بیک اپ نہیں ہوگا۔ خود میں بھی اس معاملے میں کاہلی کرگیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ پریشانی یہ بھی ہے کہ وہاں تو ہم اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ کا نام لے آئے ہیں لیکن اب اگر کوئی آکر دیکھے گا تو کیا سوچے گا۔۔۔ :(
  12. عمار ابن ضیا

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    وارث بھائی! حوصلہ۔۔۔ اطمینان! :) ماوراء کہہ رہی تھی کہ ہمارے "منظرنامہ" کا کیا ہوگا۔۔۔ :confused: لیکن اللہ مالک ہے، جو بھی ہوگا، بہتر ہوگا۔ ابھی بدتمیز سے اس موضوع پر بات ہوئی نہیں ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس کے پاس بیک۔اپ ضرور موجود ہوگا ان شاء اللہ۔ نہیں ہوا تو۔۔۔۔ :beating:
  13. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    باقی تمام اراکین کا بھی بہت بہت شکریہ کیوں کہ ان سب کے ساتھ کی وجہ ہی سے مابدولت کو یہ اعزاز حاصل ہوا۔ :)
  14. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    واقعی۔۔۔۔ بہت شکریہ۔ :) تھینکس ماوراء :hatoff: :eek: ’باہوت فونوا گھمائے‘ :confused: کب گھمادیے آپ نے اتنے فونوا؟؟؟ :(
  15. عمار ابن ضیا

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    صرف 616 اسٹرنگز کا ترجمہ درکار ہے۔ یعنی اس بار ترجمے کا مرحلہ زیادہ طویل نہیں ہوگا۔
  16. عمار ابن ضیا

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    میرے بلاگ پر تو بہ آسانی اپ۔گریڈ ہو ہی گیا تھا۔ آپ نے کہا کہ لوکل ہوسٹ پر انسٹال ہونے میں مسئلہ کررہا ہے تو میں نے ابھی یونی فارم سرور پر نئے سرے سے انسٹالیشن کی ہے۔ دو منٹ بھی نہیں لگے۔ دوڑ رہا ہے بالکل۔ انسٹالیشن کے طریقہ کار میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ بالکل وہی مراحل ہیں جو پچھلے ورژن...
  17. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  18. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس 2.7 فائنل ورژن جاری

    بالکل اور میں نے ابھی ابھی ہی ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔ کووووول ہے۔ اوپن پیڈ پلگ۔ان کے حوالے سے ایک خاص بات یہ نوٹ کی ہے کہ پہلے پوسٹ ایڈیٹر میں تو اوپن پیڈ چلتا تھا لیکن Excerpt پر نہیں (جہاں پوسٹ کا خلاصہ لکھتے ہیں) مگر اب دونوں جگہ اوپن پیڈ کام کررہا ہے۔ :)
  19. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس تھیم میں فونٹس آپشن

    اہم اعلان ورڈپریس کا جدید ورژن 2.7 جاری کردیا گیا ہے۔ :)
Top