نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس تھیم میں فونٹس آپشن

    عارف! میرا خیال ہے فونٹ سائز بڑا کرنے کا آپشن شامل ہو تو سکتا ہے کیوں کہ ہم نے صرف اضافی اسٹائل شیٹ شامل کرنی ہوتی ہے۔
  2. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  3. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    دو زبانوں میں بلاگ تخلیق کرنے جیسی معلومات مفید ترین ثابت ہوگی اور قوی امید ہے کہ مکمل انگریزی بلاگ لکھنے والے انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو بلاگنگ کی طرف بھی ضرور توجہ کریں گے۔ یعنی کہ اردو پریس کے اگلے ورژن سے کافی امیدیں وابستہ کی جاسکتی ہیں۔ :) گڈ لک نبیل بھیا۔
  4. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    میں تو منفرد کے عہدے پر پہنچنے کے ساتھ ساتھ ایک مزید مبارک باد بھی خود کو دینا چاہوں گا۔ میری شہرت اب کافی بہتر ہوچکی ہے اور لال ڈبا اب سبز میں بدل گیا ہے۔ :)
  5. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    شکریہ سعود۔ ویسے آپ کی رفتار کو کون چھوسکتا ہے ماشاء اللہ۔ لگتا ہے برقی ٹرین ہے جو دوڑی چلی جارہی ہے۔ :lll:
  6. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    بہت شکریہ استادِ محترم۔ جب ’منفرد‘ کے عہدے تک پہنچنے میں ڈھائی، تین سو پیغامات باقی تھے تو مجھے اکثر خیال آتا کہ کب ’منفرد‘ کے عہدے تک پہنچوں گا اور اب سو پیغامات سے زیادہ اوپر ہوگئے، یاد بھی نہیں رہا۔ ابھی میں نے اس دھاگے کا موضوع دیکھا تو سوچنے لگا کہ خدایا، یہ کس چیز کی مبارک باد پر تھریڈ کھل...
  7. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    باقی لوگ عید کی مصروفیات سے فارغ ہوئے ہوں یا نہیں لیکن میں آپ کو اس دھاگے میں عرصہ بعد دیکھ کر خوش آمدید کہنے چلا آیا۔ :)
  9. عمار ابن ضیا

    ڈی ایس ایل پر ویب سرور

    لیپ ٹاپ پر زیادہ زور نہیں پڑے گا اس طرح؟
  10. عمار ابن ضیا

    ..:: سعودی شاہی کیک ::..

    جیا! آپ آج بھی یہاں؟ کیا چھٹی نہیں ہے؟ :grin:
  11. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس تھیم میں فونٹس آپشن

    میں نے ورڈپریس کے ایک سانچے میں فونٹ سوئچر شامل کرنے کا تجربہ کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔ اب میرے بلاگ پر جو سانچہ ہے، اس کے بائیں سائیڈ بار میں بلاگ کا فونٹ منتخب کرنے کا آپشن ہے جب کہ دائیں سائیڈ بار کے شروع میں اردو فونٹس ڈاؤن لوڈ کا ربط۔ شکریہ نبیل بھیا۔
  12. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  13. عمار ابن ضیا

    شادی کا کارڈ :: اردو یا انگریزی ؟؟

    یہاں اب بھی اردو میں شادی کارڈز چھپوانے کا رواج ہے لیکن رفتہ رفتہ انگریزی کا رجحان زیادہ ہوتا جارہا ہے۔ خاص کر، کراچی شہر میں تو یہی دیکھنے میں آیا۔ مجھے وقت ملا تو میں اپنے ابو کے ہاتھ سے کتابت شدہ چند اردو شادی کارڈز کا عکس پیش کروں گا۔
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم۔ میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک۔
  15. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس تھیم میں فونٹس آپشن

    جی! میں نے یہ نوٹ کیا تھا کہ سائیڈ بار صرف مرکزی صفحہ پر نظر آتی ہے۔ ورڈ پریس 2.7کا مجھے بھی انتظار ہے۔ مجھے کس جانب توجہ دینی ہے؟ :) ویسے میں اردو پریس کے ایڈوانسڈ پیکج کی تیاری میں ہر ممکن تعاون کے لیے تیار رہوں گا۔ ان شاء اللہ
  16. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    باسم کا شکر گزار ہوں کہ بھائی نے کراچی بلاگرز میٹ اپ کے دوران میری گفتگو کو لکھ دیا ہے۔ میں اپنی تقریر کا متن شائع کررہا ہوں۔ :hatoff:
  17. عمار ابن ضیا

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    بہت شکریہ باسم۔ میں یہ نکات مدِ نظر رکھتا ہوں۔ علوی نستعلیق کا لنک بھی دینا ہے بلاگ پر۔۔۔ میں بلاگ کے حوالے ہی سے کچھ کاموں میں مصروف ہوں۔ اس سے فارغ ہوتا ہوں تو یہ فونٹس وغیرہ کا ربط بھی شامل کرتا ہوں۔
  18. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس تھیم میں فونٹس آپشن

    بہت شکریہ اس پیش کش کا۔۔۔ میں عید کے دنوں میں یہی تجربات کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ کہیں اٹکا تو ضرور زحمت دوں گا۔ :)
  19. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس تھیم میں فونٹس آپشن

    بہت شکریہ اتنی جلدی جواب دینے کا۔ بات پلے پڑتی نظر آرہی ہے۔:) میں دن بھر اسی میں الجھا رہا تھا کہ آخر یہ کس طرح ڈراپ ڈاؤن کنٹرول مختلف تھیمز کی طرف سوئچ کرجاتا ہے۔ میں نے ایک اسٹائل شیٹ کا نام تبدیل کیا تو ڈراپ ڈاؤن کنٹرول نے اسے پہچانا ہی نہیں۔۔۔ پھر میں پریشان کہ بھلا کیسے یہ تھیم1، تھیم2،...
  20. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Top