نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    لکھاپانی

    ایسا لگتا نہیں ہے فہد ۔ میڈیا کی رپورٹوں میں تو لکھا ہے کہ لکھا پانی کا نام اس وجہ سے اختیار کیا گیا کہ ان کی زمینوں پر بہت سارے ندی نالے اور چشمے وغیرہ ہیں ۔ امریکہ میں یہ بات عام ہے کہ شہروں اور راستوں کے نام اس علاقے میں موجود درختوں یا ندی نالوں کے نام پر رکھ دیتے ہیں ۔ مثلاً ایک شہر...
  2. ظہیراحمدظہیر

    لکھاپانی

    ضرور ، کیوں نہیں ۔ آپ الفریٹا میں رہتے ہیں؟ ۲۰۱۹ نومبر میں امریکن کالج آف رہیومیٹالوجی کی سالانہ میٹنگ اٹلانٹا میں تھی تو چند روز کے لئے جانا ہوا تھا ۔ الفریٹا کی مسجد میں بھی جانا ہوا ۔ خوبصورت عمارت ہے۔ میری بیگم کو الفریٹا اور بالخصوص مسجد کے اطراف کا علاقہ بہت پسند آیا اور ہم خاصی...
  3. ظہیراحمدظہیر

    لکھاپانی

    یہ مشاہدہ بالکل درست ہے آپ کا ۔ زبانیں اسی طرح ایک دوسرے سے اثر قبول کر تی ہیں ۔ ایک علاقے کی زبان کے الفاظ دوسرے علاقے تک بالعموم کاروباری سفر وں یا مہاجروں کے ذریعے ہی پہنچتے ہیں ۔ اس سلسلے میں ایک دلچسپ بات بتاتا ہوں ۔ جنوبی امریکا کا ایک چھوٹا سا ملک سرینام (سُری ۔ نام) ہے ۔ یہ علاقہ ایک...
  4. ظہیراحمدظہیر

    پروینؔ شاکرکی نظموں میں تانیثی رنگ

    عنوان پڑھ کر ہی بہت عجیب سا لگا ۔ یہ تانیثی رنگ بھلا کیا زبان ہوئی؟ نسوانی یا نسائی رنگ ہونا چاہیے ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    لکھاپانی

    ابھی گوگل کرنے پر ملٹن شہر کی کمیونٹی ڈیولپمینٹ کونسل کی یہ خبر نظر آئی ۔ اس میں شاید آپ کے سوال کا جواب موجود ہے۔ کونسل کے چیرمین کا نام پراگ اگروال ہے ۔ :)
  6. ظہیراحمدظہیر

    لکھاپانی

    بہت دلچسپ بات ہے! جیسا کہ رپورٹ میں لکھا ہے ولف فیملی والوں نے یہ نام گھڑا ہے۔ لاکھ (یا لکھ )اور پانی کے لفظوں کو ملا کر یہ نام گھڑا گیا ہے کہ ان کی پراپرٹی پر بہت سارے چشمے اور ندی نالے موجود ہیں ۔ ولف فیملی کو یہ الفاظ کہاں سے ملے یه تو وہی بتا سكتے ہیں اور ان سے ایمیل كركے پوچھا بھی جاسكتاہےے...
  7. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    کانٹے نہیں تو کیا پھول ہیں اب؟! :D
  8. ظہیراحمدظہیر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا اپنی طہاری کا جواب تو خود ہی دیں گی ۔ ریکن کا قصہ یہ ہے کہ حرف ٰ ”ر” کی باری تھی سو جملہ اسی سے شروع کرنا تھا ۔ چونکہ گپ شپ کی لڑی ہے اس لئے میں نے شرارتاً لیکن کو ریکن لکھ دیا ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    آج کا شعر

    جو تجھ سے عہدِ وفا استوار رکھتے ہیں علاجِ گردشِ لیل و نہار رکھتے ہیں (فیض)
  10. ظہیراحمدظہیر

    آج کا شعر

    لاریب بیٹا ، ان مصرعوں کو الگ الگ لکھیے ۔ چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
  11. ظہیراحمدظہیر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریکن یہ شتونگڑے کا لفظ میں نے تو ایجاد نہیں کیا۔ یہ تو پنجابی کا لفظ ہے اور یہیں محفل پر کسی نے استعمال کیا تھا ۔ میں نے تو بس ان شتونگڑوں کی شرح کی فرمائش کی تھی کسی لڑی میں ۔ اس وجہ سے مشہور ہوگئے۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    پاک فضائیہ کے ہیرو

    پاکستان زندہ باد! اللّٰہ کریم پاکستان اور اس کے لوگوں کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور اس کے داخلی اور خارجی تمام دشمنوں کو ہمیشہ ذلت اور رسوائی نصیب فرمائے ۔ آمین
  13. ظہیراحمدظہیر

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    یہ بہت زبردست طریقہ ہے ! اور آسان بھی لگ رہا ہے ۔ مارک کرلیا ہے اسے ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    میں بالکل سمجھ گیا تھا بیٹا ۔ بس یونہی کچھ مسکراہٹیں بکھیرنے کی کوشش کی تھی ۔:) اللّٰہ کریم آپ کو تعلیمی اور عملی میدان میں ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے ۔ آپ کو بہترین طبیبہ بنائے اور آپ کے ہاتھ میں شفا عطا فرمائے ۔ آمین ۔ خوب دل و دماغ لگا کر تعلیم حاصل کرو اور اپنا اور اپنے والدین کا...
  15. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    احمد بھائی ، یہ باتیں بالکل بھی اہم نہیں اس لئے یاد رکھنے کے قابل نہیں ہوتیں ۔ چنانچہ پڑھتے ہی بھلادیا کرتا ہوں ۔ اس کمزور سے دماغ میں اب کیا کیا ٹھونسا جائے آخر :):):) آپ کی تحریر پڑھ کر یونہی کچھ بہت پہلے پڑھی ہوئی باتیں ذرا دیر کو یاد آگئی تھیں لیکن تفصیلات یاد نہیں ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    اللّٰہ کریم اپنا رحم فرمائے ۔ تشویشناک خبر ہے ۔ راحل بھائی ، اپنا خیال رکھیے ۔ دائیں بائیں...

    اللّٰہ کریم اپنا رحم فرمائے ۔ تشویشناک خبر ہے ۔ راحل بھائی ، اپنا خیال رکھیے ۔ دائیں بائیں احتیاط سے دیکھ کر آیا جایا کیجیے ۔ جب تک حالات نارمل نہ ہوں تب تک زیادہ وقت گھر پر ہی گزاریئے ۔ اللّٰہ کریم آپ کو اپنی عافیت میں رکھے ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    پہلا مصرع درست کرلیجیے آپا :۔ پرائی آگ میں جل کر سیاہ پوش ہوئے

    پہلا مصرع درست کرلیجیے آپا :۔ پرائی آگ میں جل کر سیاہ پوش ہوئے
  18. ظہیراحمدظہیر

    اِنَّ اللّٰہ علٰی کلِ شیءِِ قدیر ۔

    اِنَّ اللّٰہ علٰی کلِ شیءِِ قدیر ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    حنیف ؔ شاہجہاں پوری: تو نے گلچیں کبھی محسوس کیا تو ہوگا (غزل)

    واہ! مقطع خوب ہے ! شامل کرنے کا شکریہ راحل بھائی !
  20. ظہیراحمدظہیر

    وار بھی سارے اپنے ہمارے ، خود ہمی گھائل ہیں جنگ ہے کیسی جس میں ہم اپنے آپ مقابل ہیں

    وار بھی سارے اپنے ہمارے ، خود ہمی گھائل ہیں جنگ ہے کیسی جس میں ہم اپنے آپ مقابل ہیں
Top