ریحان بھائی ، حقیقت تو یہ ہے کہ نہ صرف ہمزہ بلکہ اردو میں کسی بھی حرف کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ اردو تو خالی سلیٹ تھی ۔ اس پر تمام حروف دوسری زبانوں سے درآمد کرکے لکھے گئے ہیں ۔ اگر ہمزہ تو نکال دیا جائے تو پھر ث ، ح ، ذ ، ص، ض، ط، ظ ، ع وغیرہ کی بھی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان آوازوں کے لئے...
بہت شکریہ ، بہت نوازش ،فاخر ! اللّٰہ کریم ذوق سلامت رکھے!
نوازش ! بہت ممنون ہوں، لاریب ۔ اللّٰہ کریم خوش رکھے ، شاد و آباد رکھے !
بہت بہت شکریہ ، شارق! بہت نوازش!
:):):)
بہت شکریہ ، بہت نوازش ، ابنِ رضا !
نمکین اشعار خوب ہیں ! کچھ کلامِ شیریں بھی عطا کیجئے ۔ بہت زمانہ ہوا آپ کی طرف سے...
حسبِ سابق بہت اچھے سر ورق بنائے ہیں ۔ ماشاء اللّٰہ !
محمد شعیب ، نانی عشو کے عنوان میں "ش" کے اوپر تشدید لگادیں تو بہتر ہوگا ۔ قارئین ابہام سے بچ جائیں گے اور بصری طور پر بھی اچھا لگے گا ۔
بہت ہی اعلیٰ !!!
ابھی ابھی فون پر ڈاؤنلوڈ کرکے استعمال کیا ۔ ایک عرصے سے فون کےاردو کیبورڈ پر اعراب کی کمی محسوس ہوتی تھی ۔ یہ دیکھ کر نہایت مسرت ہوئی کہ آپ کے اس کیبورڈ میں نہ صرف بنیادی اعراب موجود ہیں بلکہ دیگر علامات کا بھی اہتمام ہے ۔
سعادت بھائی ، آپ کا بہت بہت شکریہ ! اللّٰہ کریم اس...
یہ آپ نے بہت اچھا کیا ۔ ڈیجیٹل نسخوں میں دیوانِ غالب کی صحت برقرار رکھنا ضروری ہے ورنہ چیزوں کے "وائرل" ہوتے دیر نہیں لگتی ۔ :) ماضی میں بہت سارے مسائل پیدا ہی اس لئے ہوئے کہ ہر نئے نسخے میں مکھی پر مکھی مار دی گئی تھی ۔